| | |

شعیب اختر بیس بال میں انٹر،جوہر دکھائے

 

 

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے لیجنڈری سپیڈ سٹار شعیب اختر پیس بال پچ پر پہنچ گئے،تیز رفتاری کی یہاں بھی اچھی کوشش۔

 

سوشل میڈیا ایکس پر انہوں نے ویڈیوز شیئر کیں اور لکھا ہے کہ بیس بال بھی پہنچ گئی ہے اور میں یہاں اپنے جوہر دکھائوں گا۔

شعیب اختر نے اس موقع پر پریکٹس کیلئے بیس بال بالز کیں اور پوری رفتار سے کیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *