| | | | |

شعیب اختر کا مکہ مکرمہ سے پیغام

مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ

شعیب اختر کا مکہ مکرمہ سے پیغام ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق سپیڈ اسٹار شعیب اختر نے مکہ مکرمہ سے قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ اللہ پاک ماہ مقدس میں سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔

سابق اسٹار مکہ مکرمہ میں موجود ہیں اور وہاں عمرہ کی ادائیگی میں ہیں۔گزشتہ دنوں ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش بھی ہوئی تھی۔

شعیب اختر اپنی ان مصروفیات کے سبب پی ایس ایل 9 سرگرمیوں سے دور ہیں،ان کے ماہرانہ تبصرے اور تجزیے بھی نہیں آرہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *