| | | | |

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے حوالہ سے تشویشناک خبریں،اصل حقیقت

 

کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان اور بھارت کا رومانس ایک بار پھر ٹوٹنے پر ہے۔دنیائے اسپورٹس کی مثالی جوڑے میں طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا اور سوشل میڈیا کے مطابق پاکستان کے کرکٹ آل رائونڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا میں علیحدگی ہوگئی ہے۔دونوں پہلے ہی الگ ہیں۔

کرکٹ اور ٹینس سٹار کی شادی 2010 میں ہوئی تھی ۔2018 میں ایک بیٹا ہوا،جس کانام اذہان رکھا گیا ۔
پاکستان بھارت کے حالات اور دونوں کی اسپورٹس مصروفیات غالب رہی ہیں۔

میڈیا کے مطابق دونوں میں فیصلہ ہوچکا ہے اور اب معاملات آگے بڑھ رہے ییں۔دونوں جانب سے ذمہ داران نے کردار ادا کرنے کی کوشش کی ہے اور اب بھی کسی مثبت فیصلے کی کوشش میں ہیں۔

کرک اگین کے مطابق صورتحال میں بہتری آسکتی ہے،اس لئے تاحال کنفرمیشن نہیں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *