| | | |

تیسرے میچ میں مسلسل تیسرا کپتان،نئی تاریخ رقم

 

 

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ

جنوبی افریقہ ایک ہی سیریز کے مسلسل 3 میںچز میں 3 کپتان کھلانے والے پہلی ٹیم بن گئی ہے۔بھارت کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میچ شروع ہوگیا ہے۔جنوبی افریقا نے تیسرے کپتان کا ڈیبیو کروادیا ہے۔

ڈیوڈ ملر آج کپتانی کا ڈیبیو کریں گے۔دوسرے ون ڈے میں کیشو مہاراج کو کرکٹ مہاراج بنایا گیا تھا۔جنوبی افریقا ہارگیا تھا۔ہہلے میچ میں مستقل کپتان تیمبا باووما تھے۔وہ ان فٹ ہیں۔

ورلڈ کپ سپر لیگ ٹیبل پر جگہ بنانے کے لیے جنوبی افریقا کی آج فتح ضروری ہے لیکن شروعات خراب تھیں۔43 رنز پر 4 آئوٹ ہوچکے تھے۔سیریز 1-1سے برابر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *