| |

ٹی 20 ورلڈکپ،روہت شرما نے بڑا فیصلہ کرلیا،ویرات کوہلی بھی اہم اعلان کرسکتے

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت محدود اوورز ٹیم کے کپتان روہت شرما آئی سی سی ورلڈکپ کی شکست پر دلبرداشتہ ہیں اور وہ 6 ماہ بعد ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں کپتانی نہیں کرنا چاہتے اور یہی نہیں بلکہ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹارمنٹ لینے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔انہوں نے قریبی مشاورت مکمل کرلی ہے۔جلد ہی خود اعلان کریں گے۔

ٹریوس ہیڈ نے 11بچوں کو جنم دیکر ریکارڈتوڑدیا،شکلیں کوہلی،شرما جیسی،پیٹ کمنزکا تبصرہ،بھارت میں آگ لگ گئی

ادھر ایک اور سینئر بیٹر ویرات کوہلی بھی محسوس کرتے ہیں کہ جیسے بھارتی کیمپ میں انہیں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کیلئے زیادہ بہتر نہ سمجھا جاتا ہو۔وہ بھی کسی بھی وقت اہم اعلان کرسکتے ہیں لیکن انہوں نے تاحال ریٹائرمنٹ کی بات یا مشاورت نہیں کی ہے۔

بھارتی بورڈ کا بالوساطہ دونوں سے رابطہ ہے لیکن اس حوالہ سے کسی بڑے کردار کی نیوز نہیں ہے۔ٹیم کا ایک چھوٹا حصہ دونوں پلیئرز کی 6 ماہ بعد ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شمولیت چاہتا ہے۔

ٹرافی پائوں کے نیچے محض اتفاق نہیں،بھارتی وزیر اعظم اور بورڈ کوجواب،سنسنی خیزانکشاف

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *