شاہین سکندر کی خدمت پر کیوں مجبور،راشد خان کا ریویو پر کامیاب دائو
| | | | | | |

شاہین سکندر کی خدمت پر کیوں مجبور،راشد خان کا ریویو پر کامیاب دائو

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین سکندر کی خدمت پر کیوں مجبور،راشد خان کا ریویو پر کامیاب دائو۔پی ایس ایل 8 میں شاہین آفریدی زمبابوے سے تعلق رکھنے والے ساتھی کھلاڑی سکندر رضا کی خدمت میں لگ گئے۔کیوں نہ کرتے،حریف ملتان سلطانز کی وکٹ  نہیں،ستون انہوں نے اپنی ذمہ داری پر گرادیا تھا۔ملتان سلطانز لاہور قلندرز میچ…

پی ایس ایل 8،ملتان کا اسلام آباد کو جیت کے لئے 191 رنزکا ہدف
| | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان کا اسلام آباد کو جیت کے لئے 191 رنزکا ہدف

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے شاداب خان کی کھلی دھلائی،ڈیوڈ ملر کے اونچے چھکے،رضوان کی ہاف  سنچری کے بعد ملر کی 23 بالز پر ففٹی نے سماں باندھ دیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم فل ہائو شو کا منظر پیش کررہا تھا،جب پی ایس ایل8 میں  ملتان سلطانز نے اسلام آباد کو جیت کےلئے 191 رنز کا ہدف دیا۔…

پاکستانی ٹیم وہ ایک رات نہ سوسکی،شان مسعود کا انکشاف،حفیظ قلندرز چھوڑ گئے
| | | | | | | | | | |

پاکستانی ٹیم وہ ایک رات نہ سوسکی،شان مسعود کا انکشاف،حفیظ قلندرز چھوڑ گئے

کرک اگین رپورٹ کرکٹر محمد حفیظ نے لاہور قلدرز کو چھوڑدیا ہے۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ میرا لاہور قلندرز کے ساتھ سفر تمام ہوا۔میں گزشتہ 4 سالہ سفر کی کامیابیوں اور سیکھنے کے عمل پر ٹیم کا مشکور ہوں۔قلندرز کی اگلی کامیابیوں کے لئے دعا گوں پوں گا۔ ادھر پاکستان سپر…

اکتوبر کے بہترین کھلاڑی نامزد،پاکستان آئوٹ،پاکستانی نژاد شامل
| | | | | | |

اکتوبر کے بہترین کھلاڑی نامزد،پاکستان آئوٹ،پاکستانی نژاد شامل

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ماہ اکتوبر کے منتھ آف پلیئرز کے لئے 3 کھلاڑی نامزد کردیئے،عرصہ بعد پاکستان کے کھلاڑی آئوٹ،پاکستانی نژاد شامل ہیں۔اس طرح ماہ اکتوبر کے لئے منتھ آف دی بیسٹ کے لئے 3 ممالک کے کھلاڑی منتخب ہوئے ہیں۔ پاکلستان نے اکتوبر میں انگلینڈ کےئ خلاف لاہور میں ٹی…

تیسرے میچ میں مسلسل تیسرا کپتان،نئی تاریخ رقم
| | | |

تیسرے میچ میں مسلسل تیسرا کپتان،نئی تاریخ رقم

    نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ ایک ہی سیریز کے مسلسل 3 میںچز میں 3 کپتان کھلانے والے پہلی ٹیم بن گئی ہے۔بھارت کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میچ شروع ہوگیا ہے۔جنوبی افریقا نے تیسرے کپتان کا ڈیبیو کروادیا ہے۔ ڈیوڈ ملر آج کپتانی کا ڈیبیو کریں گے۔دوسرے ون…

یہ ہے کرکٹ،بھارت کے 237 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا کا زبردست جواب،صرف 16 رنز سے شکست
| | |

یہ ہے کرکٹ،بھارت کے 237 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا کا زبردست جواب،صرف 16 رنز سے شکست

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ یہ ہے کرکٹ،بھارت کے 237 رنزکے جواب میں جنوبی افریقا کا زبردست جواب،صرف 16 رنز سے شکست۔اسے کہتے ہیں کہ  مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا،اب اگر بھارت نے انگلینڈ کی طرح 209 اسکور کیا ہوتا تو وہ تو آج جنوبی افریقا کے ہاتھوں گیا تھا لیکن اس نے 237 اسکور…