| | | | | | |

اکتوبر کے بہترین کھلاڑی نامزد،پاکستان آئوٹ،پاکستانی نژاد شامل

دبئی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی نے ماہ اکتوبر کے منتھ آف پلیئرز کے لئے 3 کھلاڑی نامزد کردیئے،عرصہ بعد پاکستان کے کھلاڑی آئوٹ،پاکستانی نژاد شامل ہیں۔اس طرح ماہ اکتوبر کے لئے منتھ آف دی بیسٹ کے لئے 3 ممالک کے کھلاڑی منتخب ہوئے ہیں۔

پاکلستان نے اکتوبر میں انگلینڈ کےئ خلاف لاہور میں ٹی 20 میچ کھیلا،پھر نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ میں شرکت کی،ورلڈ ٹی 20 کپ کے 3 میچز کھیلے ہیں۔اس طرح قریب 8 میچز میں اس کے پلیئرز ایکش میں رہے ہیں لیکن کوئی بھی پلیئر ابھر نہ سکا۔محمد رضوان کی کارکردگی میں  تسسلسل نہیں رہا۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،حیران کن ریکارڈ پاکستان کی فتح بتارہا

آئی سی سی کے ماہ اکتوبر کے لئے جو 3 کھلاڑی نامزد ہوئے ہیں،ان میں ایک بھارت،ایک جنوبی افریقا اور ایک زمبابوے سے ہیں۔بھارت سے ویرات کوہلی ہیں۔جنوبی افریقا سے ڈیوڈ ملر ہیں اور زمبابوے سے سکندر رضا لئے گئے ہیں۔

سکندر رضا 24 اپریل 1986 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے،اس طرح اس بار وہ پاکستانی نژاد ہیں لیکن زمبابوے کے لئے کھیل رہے ہیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *