| | |

سری لنکا زمبابوے کا فیصلہ کن ٹی 20،کون 82 پر ڈھیر،کون بنا فاتح

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

AFP.Getty Images

سری لنکا زمبابوے کا فیصلہ کن ٹی 20،کون 82 پر ڈھیر،کون بنا فاتح۔کرکٹ کی تازیہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا نے زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت لی ہے،فیصلہ کن میچ میں جمعرات کو اس نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔

سری لنکا نے زمبابوے کی 49 رنز پر آخری نو وکٹیں اڑادیں،پوری ٹیم 82 پر باہر تھی۔  اگرچہ یہ ٹرن کے لیے دی گئی ایک سست  پچ تھی لیکن سری لنکا کو کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ انہوں نے ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 10.5 اوورز میں حاصل کر لیا اور اس طرح سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔

سری لنکا کے ہاسا رنگا نے 4 وکٹیں لیں اور صرف 15 رنز دیئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *