سڈنی ٹیسٹ،شاہین آفریدی بھی ڈراپ،حس علی کا قلعہ مضبوط،2 تبدیلیاں،11رکنی ٹیم کا اعلان
سڈنی،کرک اگین رپورٹ
سڈنی ٹیسٹ،شاہین آفریدی بھی ڈراپ،حس علی کا قلعہ مضبوط،2 تبدیلیاں،11رکنی ٹیم کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ حسن علی کا قلعہ مضبوط۔سڈنی ٹیسٹ میں بھی شامل،یاری کس نے نبھائی۔تفصیلات آنے کو ہیں۔اس سے قبل پاکستان نے جو 11 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے،وہ دیکھیں۔گزشتہ میچ ہارنے والی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔امام الحق کی جگہ صائم ایوب آئے ہیں۔ان کا ڈیبیو ٹیسٹ میچ ہوگا۔شاہین شاہ آفریدی ڈراپ ہوگئے ہیں،ان کی جگہ ساجد خان ہیں۔
سڈنی ٹیسٹ کے تمام دن بارش کی پیش گوئی،ڈیوڈ وارنربائولنگ بھی کریں گے،کمنز کا انکشاف
ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
صائم ایوب ۔عبداللہ شفیق. شان مسعود . بابر اعظم. سعود شکیل. محمدرضوان ۔سلمان علی آغا. ساجد خان. حسن علی. میر حمزہ. عامر جمال۔
عثمان خواجہ شدید ذہنی دبائو میں،ماہر نفسیات کی خدمات حاصل،وجہ جانیئے
شاہین شاہ آفریدی ڈراپ کردیئے گئے ہیں ۔یوں پاکستان کی پیس اٹیک بظاہر غیر موثر ہوگئی ہے۔