| | | | | | |

بابر اعظم سٹمپ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،فینز برہم،فیصلہ بھی گھر سے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم سٹمپ آئوٹ یا ناٹ آئوٹ،فینز برہم،فیصلہ بھی گھر سے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو فوری اسٹمپ آئوٹ قرار دیاگیا،نئی بحث چھڑگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں  پاکستانی کپتان بابر اعظم سے توقع تھی کہ میچ جتوائیں گے لیکن دوسرے اینڈ پر کوئی رکنے کو تیار ہی نہ تھا۔

بابر اعظم پھر مرد بحران بننے میں ناکام،نیوزی لینڈ فاتح،سیریز برابر،پوزیشن سے بھی لڑھک گئے

پاکستان کا اسکور 182 تھا کہ بابر اعظم کو کو اسٹمپ قرار دے دیا گیا۔وہ ایش سودھی کی بال پر ٹام لیتھم کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو قرار دیئے گئے۔وہ 79 پر تھرڈ امپائر سے آئوٹ قرار پائے

کرکٹ فینز نے اسے مشکوک فیصلہ قرار دیا ہے۔بابرا عظم کو تھرڈ امپائر کی جانب سے آئوٹ قرار دیئے جانے پر فینز نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 79 اسکور سے شکست دے کر 3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *