| | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی

 

 

کیپ ٹائون ،کرک اگین

 

ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی اپ ڈیٹ ،کہ

پاکستان سمیت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شریک تمام دس ٹیموں کی کپتانوں کی آج ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی تقریب میں شرکت۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کپتان بسمہ معروف نے کی۔

تقریب کیپ ٹاؤن کے مقام واٹر فرنٹ میں ہوئی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج نیو لینڈز میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *