| | | | | |

نکاح کے بعد پہلی بار شاہین آفریدی نایاب تصاویر کے ساتھ،تاریخی جملے

 

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

نکاح کے بعد پہلی بار شاہین آفریدی نایاب تصاویر کے ساتھ،تاریخی جملے۔

شاہین آفریدی نکاح کے بعد آخر کار منظر عام پر آگئے۔پہلے سسر شاہد آفریدی نے تصاویر شیئر کی ہیں۔اب خود دلہے میاں نے بھی سوشل میڈیا کے لئے کمر کس لی۔

باغ کا سب سے خوبصورت پھول،شاہد آفریدی نے بیٹی کی شادی پر اور کیا کہا

انہوں نے تصاویر شیئر کی ہیں۔ساتھ میں لکھا ہے کہ

 

الحمدللہ، اللہ تعالیٰ بہت مہربان اور فیاض ہے۔ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کا لباس بن کر رہیں۔

نیک خواہشات اور ہمارے خاص دن کو مزید بہتر بنانے کے لیے آپ سب کا شکریہ۔ ہمیں اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

شاہین آفریدی نکاح کے بعد پہلی بار خود سے سامنے آئے ہیں۔بہت خوش ہیں۔

انہوں نے جو تصویر شیئر کی۔وہ دیدنی تھی۔اس میں وہ دروازے سے داخل ہورہے ہیں،سامنے ان کی اہلیہ منتظر ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *