| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول،پاکستان کے میچز،سپر 8 کے ممکنہ حریف

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول،پاکستان کے میچز،سپر 8 کے ممکنہ حریف ۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ2024 میں پاکستان کے میچز کا الگ سے شیڈول اور سپر 8 میں ممکنہ شیڈول پیش خدمت ہے۔مکمل شیڈول الگ شائع کیا جاچکا ہے۔

جمعرات، 6 جون 2024 – امریکہ بمقابلہ پاکستان، ڈلاس

اتوار، 9 جون 2024 – انڈیا بمقابلہ پاکستان، نیویارک

منگل، 11 جون 2024 – پاکستان بمقابلہ کینیڈا، نیویارک

اتوار، 16 جون 2024 – پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، فلوریڈا

سپر 8 مرحلہ کا آغاز 19 جون سےہوگا۔پاکستان کے متوقع میچز

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،سپر 8

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،سپر 8

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا،سپر 8

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا مکمل شیڈول،ہر تاریخ کے الگ میچز

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *