| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 ،جنوبی افریقا میچز کا شیڈول

کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول کا اعلان ہوگیا ہے۔تفصیلی شیڈول کرک اگین شائع کرچکا ہے۔یہاں جنوبی افریقا کے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میچزکا شیڈول پیش خدمت ہے۔

3 جون ۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا، آئزن ہاور پارک، نیویارک

8 جون ۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ نیدرلینڈز، آئزن ہاور پارک، نیویارک

10 جون۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش، آئزن ہاور پارک، نیویارک

14 جون۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ نیپال، آرنوس ویل اسٹیڈیم، سینٹ ونسنٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا مکمل شیڈول،ہر تاریخ کے الگ میچز

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *