| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،اضافی وقت میں 60 منٹ بڑھادیئے گئے

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ فائنل 2022 کا آج کا اضافی وقت بھی بڑھادیا ہے۔اس سے قنل متبادل دن کے لئے 2 گھنٹے بڑھائے گئے تھے۔

میلبرن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق موسم صبح سے بہتر ہے اور آسمان کبھی صاف اور کبھی بادلوں کی لپیٹ میں ہے۔امید کی جارہی ہے کہ فائنل آج مکمل ہوجائے گا۔

آئی سی سی نے اس کے ساتھ ہی اضافی وقت کے لئے 30 سے 90 منٹ کردیئےگئے ہیں۔یوں اگر آج بارش ہوئی تو 96 منٹ تک کوئی اوور نہیں کاٹا جائے گ۔اس سے 20 اوورز پورے کئے جانے کی امید ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل آج،بارش کاخوف،ٹاس کی اہمیت،گزشتہ 7 فائنلز کا ریکارڈ

پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان آج ٹی 20  ورلڈکپ کافائنل کھیلا جارہا ہے۔میلبرن میں پاکستانئی وقت کے مطابق پہلا بال دوپہر ایک بجے ڈالاجائے گا۔

میلبرن میں ابھی سے اسٹیڈیم پیک ہورہا ہے۔ٹاس کی اہمیت بھی ہے اور پاکستان اب تک ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کے ٹاس جیت نہیں سکا ہے۔دونوں کپتان جیت کے لئے پرعزم ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *