| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،افغانستان کا ٹاس،سری لنکا کی پہلے بائولنگ

برسبین،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا ایک دلچسپ میچ شروع ہونے لگا ہے۔افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کانٹے کا میچ متوقع ہے۔برسبین کے واکا گرائونڈ میں ٹاس ہوگیا ہے۔

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کے چوتھے مرحلہ کا یہ سلسلہ ہے۔اس کے گروپ 1 میچز آج مکمل ہونگے۔افغانستان ٹیم ایونٹ میں اپنے 2 میچز بارش کی نذر ہوتا دیکھ چکی ہے۔اس میچ کی شکست ایونٹ ریس سے باہر کردے گی۔دونوں کے 2،2 پوائنٹس ہیں۔

برسبین میں میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی ہے۔افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔برسبین میں ٹاس کے وقت موسم ابر آلود تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *