ورلڈکپ 2023 متنازعہ ہوگیا،آئی سی سی بی سی سی آئی کی ایگزیکٹو برانچ،انگلینڈ سے بڑا الزام آگیا
لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023 متنازعہ ہوگیا،آئی سی سی بی سی سی آئی کی ایگزیکٹو برانچ،انگلینڈ سے بڑا الزام آگیا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 نے بی سی سی آئی اور آئی سی سی کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا ہے۔گیندوں کی سلیکشن،شیڈول،اسپن ٹریک،میچزکی تقسیم،پچزکی تبدیلی،متنازعہ ڈی آر ایس،متنازعہ امپائرنگ سمیت مشکوک ٹاس نے سب کچھ…