| | | | | | | |

ورلڈکپ سیمی فائنل پچ رپورٹ، پیچ،استعمال شدہ،ٹیمپرنگ کنفرم،وسیم اکرم کا خوشامدی رد عمل،مائیکل وان بازی لے گئے

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ سیمی فائنل پچ رپورٹ،بڑے پیچ،استعمال شدہ،ٹیمپرنگ کنفرم،وسیم اکرم کا خوشامدی رد عمل،مائیکل وان بازی لے گئے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 سیمی فائنل کی پچ رپورٹ آگئی ہے۔تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ پچ پر بڑے بڑے پیچ ہیں جو اسپنرزکی مدد کیلئے نمایاں ہیں۔گزشتہ3 میچزکی استعمال شدہ پچ ہے،جس کا انکشاف رات سے ہوگیا تھا،اس پر آسٹریلیا سے لےکرانگلینڈ میڈیا تک میں ایک شوربرپاپے کہ بھارت نے پچ ٹیمرپنگ کی ہے۔

یہ ہیں بھارتی کامیابیاں ،سیمی فائنل پچ تبدیل،فائنل میں بھی پلان،پاکستان کیخلاف پچ بھی بدلی گئی،آئی سی سی نے پکڑلیا،ناخوش

پچ رپورٹ کے مطابق 300 اسکور وننگ ہونگے۔بعد کی بیٹنگ مشکل ہوگی۔وسیم اکرم نے اس رپورٹ سے انکشاف کیا ہے۔

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان اور ناصر حسین نے پچ سکینڈل آنے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ ورلڈکپ کے دونوں سیمی فائنلز  اورفریش پچز پر ہوں۔

دوسری جانب دنیائے کرکٹ میں ایک شور ہے لیکن پاکستان میں بیٹھے ایک معروف چینل پر سابق کپتان وسیم اکرم،معین خان،شعیب ملک نے اس پر نرم رد عمل دیا ہے۔کہتے ہیں کہ ایک ٹیم کو ضرورت ہی کیا ہے،جو پورا ورلڈکپ اچھا کھیل رہی ہے ،جس کے پاس ٹاپ پیس اور اسپن اٹیک ہے،کوالٹی بیٹرز ہیں،ان کو ضرورت ہی کیا ہے۔باربار اس پر ہی زور دیا جاتا رہا،مشروط کہا کہ اگر ایسا ہوا ہے تو نہیں ہوناچاہئے۔اس گروپ نے کھل کر مذمت نہیں کی۔آئی سی سی کی مبینہ ای میل لیک ہے،اس سے بہتر تو انگلش میڈیا اور آسٹریلین میڈیا اور سابق کرکٹرز نے رد عمل دیا ہے۔

ورلڈکپ ہے یا بی سی سی آئی ایونٹ،بھارت کی رات گئے تک سیمی فائنل پچ میں ٹیمپرنگ

کرک اگین کا کلیئرسا سوال ہے کہ یہ پچ کی ٹیمپرنگ ہی چلتی آرہی ہے کہ اس سے بھارتی بائولرز دنیا کے خطرناک ہوگیا ہے،اس سے قبل کہیں ان کا ذکر تک نہ تھا۔

پچ ٹیمپرنگ رپورٹ میں احمد آباد میں پاک بھارت میچ کی بھی پچ تبدیل ہوئی تھی،اس پر بھی کوئی رد عمل ان سابق کرکٹرزکی جانب سے نہیں آیا،شاید انہیں احساس ہے کہ ان کا شو بھارت میں پسند کیا جاتاہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے رد عمل میں صرف اتنا کہا ہے کہ پچز آئی سی سی ماہرین اور لوکل ماہرین تیارکررہے ہیں،اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہے لیکن اس سوال کا جواب کہ

آئی سی سی پچ چیف نے ای میل کی ہے

آئی سی سی پچ چیف خفا ہیں

استعمال شدہ پچزکیوں استعمال ہورہی ہیں

ان کے جوابات نہیں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *