| | | | | |

پچ ٹیمپرنگ کے بعد ٹاس ٹیمپرنگ،جیتنے کیلئے روہت شرمانے سکہ اچھا مارا،کیوی کپتان نہ دیکھ سکے

ممئی،کرک اگین رپورٹ

پچ ٹیمپرنگ کے بعد ٹاس ٹیمپرنگ،جیتنے کیلئے روہت شرمانے سکہ اچھا مارا،کیوی کپتان نہ دیکھ سکے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے۔

ممبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ مقابل ہیں ۔

اب بھارت  نے ٹاس  جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔

اب آپ دیکھیں کہ ٹاس کون جیتا ہے

یہ ہیں بھارتی کامیابیاں ،سیمی فائنل پچ تبدیل،فائنل میں بھی پلان،پاکستان کیخلاف پچ بھی بدلی گئی،آئی سی سی نے پکڑلیا،ناخوش

کیسے ہوسکتا تھا کہ ٹاس  بھارت ہارجاتا،کیونکہ جب پچ مرضی کی تھی تو ٹاس بھی درکار تھا۔

دیکھنے والوں نے اگر نہیں دیکھا تو ہم بتاتے چلیں کہ

روہت شرما نے جان بوجھ کر ٹاس کا سکہ اپنے آگے کی جانب زور سے ڈالا،جو ریدری،کمنٹیٹر اور کین ولیمسن سے درجن فٹ دور جاکر گرا اور لڑکھتا ہوا پچ پر پہنچ گیا۔

ریفری نے آگے بڑھتے،سکی اٹھانے سے قبل اعلان کردیا کہ رہوت شرما ٹاس جیت گئے ہیں۔

کیوی کپتان کین ولیمسن نے 2 قدم آگے بڑھا کر ٹاس کا سکہ دیکھنے کی کوشش کی لیکن وہ نہ دیکھ سکے

سوال یہ ہے کیا یہ پچ ٹیمپرنگ کے بعد ٹاس ٹیمپرنگ ہے۔تصاویر دیکھ کو خود فیصلہ کریں

ورلڈکپ ہے یا بی سی سی آئی ایونٹ،بھارت کی رات گئے تک سیمی فائنل پچ میں ٹیمپرنگ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *