آئی سی سی لٹ گئی،آن لائن فراڈ،امریکا میں تحقیقات
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی لٹ گئی،آن لائن فراڈ،امریکا میں تحقیقات۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ فراڈ ہوگیا۔آن لائن واردات ہوئی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق امریکا میں تحقیقاتی اداروں سے مدد لے لی گئی ہے۔ شاہد آفریدی کا پی سی بی بھی چھوڑنے کا اعلان،بابر اعظم کے پائوں سے زمین بھی نکال دی انٹرنیشنل کرکٹ…