ایشیا کپ کہاں ہونے جارہا،ورلڈکپ کیلئے پاکستان کا کیا فیصلہ،شعیب اختر نے سب بتادیا
دوحا،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کہاں ہونے جارہا،ورلڈکپ کیلئے پاکستان کا کیا فیصلہ،شعیب اختر نے سب بتادیا۔لیجنڈز لیگ کے لئے پاکستانی اسٹار راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ایشیا کپ 2023 اگر پاکستان میں نہیں ہوا تو کون سے تیسرے ملک میں ہوگا۔ساتھ ہی یہ بھی کلیئرکردیا کہ ورلڈکپ کے لئے پاکستان…