پی سی بی اور آئی سی سی حکام میں مذاکرات کا پہلا دورناکام،خطرات بڑھ گئے
| | | | | | | | |

پی سی بی اور آئی سی سی حکام میں مذاکرات کا پہلا دورناکام،خطرات بڑھ گئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی اور آئی سی سی حکام میں مذاکرات کا پہلا دورناکام،خطرات بڑھ گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی حکام میں ہونے والی میٹنگ میں زبردست کھچائو سامنے آیا ہے۔پی سی بی نے ورلڈکپ معمالہ پر فی الحال بال حکومت کے کورٹ میں ڈال کر یہ موقف اختیار کیا ہے…

ایشیا کپ کی راہ میں حائل جے شاہ کے آئی پی ایل فائنل میں فحش اشارے،ویڈیو
| | | |

ایشیا کپ کی راہ میں حائل جے شاہ کے آئی پی ایل فائنل میں فحش اشارے،ویڈیو

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کی راہ میں حائل جے شاہ کے آئی پی ایل فائنل میں فحش اشارے،ویڈیو۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری اور ایشین کرکٹ بورڈ کے صدر جے شاہ فحش اشارے کرتے ٹی وی سکرین پر پکڑے گئے۔یہ بھی سمجھاجاسکتا تھا کہ وہ کس کی حمایت میں اور کس کی مخالفت میں…

آئی سی سی چیفس کی آمد،پی سی بی کا حکومت سے رجوع،پاک،بھارت روابط کاانکشاف
| | | | | |

آئی سی سی چیفس کی آمد،پی سی بی کا حکومت سے رجوع،پاک،بھارت روابط کاانکشاف

لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی چیفس کی آمد،پی سی بی کا حکومت سے رجوع،پاک،بھارت روابط کاانکشاف۔پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ محاذ پر جاری بڑی اورسرد جنگ کے تناظر،آئی سی سی ورلڈکپ سال ہونے اور گلوبل باڈی کے 2 بڑے عہدیداروں کی اگلے چند گھنٹوں میں پاکستان آمد کے تناظر میں پاکستان کرکٹ…

ایشیا کپ،کولمبو یا کچھ نہیں،بھارت کی تھپکی،سری لنکا نے چھرا گھونپ دیا،پاکستان تنہا
| | | | | |

ایشیا کپ،کولمبو یا کچھ نہیں،بھارت کی تھپکی،سری لنکا نے چھرا گھونپ دیا،پاکستان تنہا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،کولمبو یا کچھ نہیں،بھارت کی تھپکی،سری لنکا نے چھرا گھونپ دیا،پاکستان تنہا۔کرک اگین کو یہ اعزاز حاصل رہا ہے کہ وہ اپنے پڑھنے والوں کو بروقت خبریں فراہم کرتا ہے۔ایک ایسے وقت میں کہ جب پی سی بی ابھی اپنے ہائبرڈ ماڈل کی تیاری میں تھا،کسی میڈیا میں اس  حوالہ سے…

ایشیا کپ 2023،بھارت سمیت اہم ممالک کی ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت، پاکستان سے رابطہ  کیلئے اہم شخص نامزد
| | | | | |

ایشیا کپ 2023،بھارت سمیت اہم ممالک کی ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت، پاکستان سے رابطہ کیلئے اہم شخص نامزد

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،بھارت سمیت اہم ممالک کی ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت،ایک شخصیت کو پاکستان سے رابطہ کی کی ذمہ داری۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے بھارتی بورڈ طے کردہ اعلان،دیئےگئے وقت کے باوجود فیصلہ نہیں کرسکا۔ایک ملک نے احمد آباد کا رخ نہیں کیا ہے لیکن ساتھ میں یہ بھی کلیئر…

ایشیاکپ،پی سی بی ماڈل تاحال قبول نہیں،جے شاہ کے مزید انکشافات
| | | | | |

ایشیاکپ،پی سی بی ماڈل تاحال قبول نہیں،جے شاہ کے مزید انکشافات

  احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ،پی سی بی ماڈل تاحال قبول نہیں،جے شاہ کے مزید انکشافات کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت کرکٹ بورڈ کی جنرل کونسل میٹنگ سے ایشیا کپ آئوٹ،کوئی فیصلہ یا بات نہیں کی گئی ہے۔ ہفتہ کو احمد آباد میں میٹنگ میں بورڈ سیکرٹری جے شاہ نے کہا کہ مقام …

ایشیا کپ 2023،سری لنکا نے حتمی فیصلہ سے قبل دھماکا کردیا
| | | | | |

ایشیا کپ 2023،سری لنکا نے حتمی فیصلہ سے قبل دھماکا کردیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،سری لنکا نے حتمی فیصلہ سے قبل دھماکا کردیا۔سری لنکا کرکٹ نے ایشیا کپ پر بڑا دھماکا کردیا۔متوقع اور ممکنہ فیصلہ سے قریب 24 سے 48 گھنٹے قبل اس کے سیکرٹری نے برملا کہا ہے کہ اگر ہمیں پورے ایشیا کپ یا ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے میچز…

افغانستان بھی آئی پی ایل فائنل میں مدعو،بھارتی ٹیم سے کوہلی،شرما باہر
| | | | | |

افغانستان بھی آئی پی ایل فائنل میں مدعو،بھارتی ٹیم سے کوہلی،شرما باہر

  احمد آباد،کرک اگین رپورٹ افغانستان بھی آئی پی ایل فائنل میں مدعو،بھارتی ٹیم سے کوہلی،شرما باہر۔بھارتی کرکٹ ٹیم سے اب روہت شرما سمیت اہم نام خارج،کپتان بھی تبدیل،کھلاڑی ان کے بغیر ایکشن میں ہونگے۔یہ فیصلہ سخت شٰدول کے باعث کیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے 7 جون سے 12 جون کے درمیان انگلینڈ…

ایشیا کپ 2023 کے فیصلہ کی تاریخ آگئی،اعلان مودی اسٹیڈیم سے ہوگا
| | | | | | |

ایشیا کپ 2023 کے فیصلہ کی تاریخ آگئی،اعلان مودی اسٹیڈیم سے ہوگا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کے فیصلہ کی تاریخ آگئی،اعلان مودی اسٹیڈیم سے ہوگا۔ایشیا کپ 2023 کے  فیصلے کی حتمی تاریخ آگئی ہے۔پاکستان کو چھوڑ کر باقی ایشیا ئی ممالک سری لنکا،بنگلہ دیش اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدور و عہدیداران ایک جگہ جمع ہورہے ہیں۔پاکستان ان میں شامل نہیں ہے۔بھارتی بورڈ نے…

ایشیا کپ2023،بھارت کی پاکستان سے بڑی ڈیمانڈ،کھویا یا پایا
| | | | |

ایشیا کپ2023،بھارت کی پاکستان سے بڑی ڈیمانڈ،کھویا یا پایا

  چنائی،کرک اگین رپورٹ   ایشیا کپ 2023 کے ہائبرڈ ماڈل کے عوض بھارت نے پاکستان سے بڑی ڈیمانڈ کردی۔ جواب میں اپنی جانب سے کسی بھی قسم کی گارنٹی دینے سے انکار کردیا ہے۔ایک اور کڑی شرط بھی ساتھ رکھی ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں نہ بھی پہنچا تو فائنل…

ایشیا کپ،محمد رضوان  کا پی سی بی پالیسی کے مخالف بیان آگیا
| | | | | |

ایشیا کپ،محمد رضوان کا پی سی بی پالیسی کے مخالف بیان آگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،محمد رضوان کا پی سی بی پالیسی کے مخالف بیان آگیا۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پی سی بی سے پٹ کر تھوڑا بیان دے دیا ہے۔وکٹ کیپر بیٹر نے کہا ہے کہ ہم ایشیا کپ کہیں بھی کھیلنے کے لئے تیار ہیں۔صرف کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہوناہوتا ہے۔وہ…

ایشیا کپ2023،سری لنکا کرکٹ بورڈ صدر کا اہم اعلان،بھارت روانگی،پاکستان کو خطرہ
| | | | | | |

ایشیا کپ2023،سری لنکا کرکٹ بورڈ صدر کا اہم اعلان،بھارت روانگی،پاکستان کو خطرہ

نئی دہلی،کولمبو:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ2023،سری لنکا کرکٹ بورڈ صدر کا اہم اعلان،بھارت روانگی،پاکستان کو خطرہ۔کرکٹ کی بگ بریکنگ نیوز۔تازہ ترین کرکٹ خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ 2023 کے متعلق حتمی فیصلہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے صدر بھارت میں بیٹھ کرمشاورت کے ساتھ کریں گے۔یوں پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیش کیاگیا ہائبرڈ ماڈل…