بابر اعظم کو جو ٹائرپسند وہ فکس،جو ناپسند وہ ریزرو میں داخل،سوال پر کپتان کے رنگ اڑگئے
کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو جو ٹائرپسند وہ فکس،جو ناپسند وہ ریزرو میں داخل،سوال پر کپتان کے رنگ اڑگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پھنس گئے،ایک کمپنی کے برینڈ ایمسڈر بننے کے بعد ان کی پریس کانفرنس تھی۔آئی سئی سی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان،چیف سلیکٹرانضمام الحق کی پریس کانفرنس کے بعد…