اسامہ میر کی پہلی وکٹ ہی یادگار،بابر اعظم اور پی سی بی آمنے سامنے
| | | | |

اسامہ میر کی پہلی وکٹ ہی یادگار،بابر اعظم اور پی سی بی آمنے سامنے

کراچی،کرک اگین رپورٹ اسامہ میر کی پہلی وکٹ ہی یادگار،بابر اعظم اور پی سی بی آمنے سامنے۔اسامی میر کی پہلی وکٹ ہی یاد گار بن گئی۔رائٹ ہینڈ اسپنر نے رائٹ ہینڈ تجربہ کار بیٹر کین ولیمسن کی وکٹ اڑادی۔نیوزی لینڈ کے کپتان کلین بولڈ ہوئے اور حیرانگی سے بال کا ٹرن اور اچھا کے ساتھ…

ایک نہیں،3 کپتان مقرر کرنےکا منصوبہ،پاکستان نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریزہارسکتا
| | | |

ایک نہیں،3 کپتان مقرر کرنےکا منصوبہ،پاکستان نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریزہارسکتا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بدلنے کے حوالہ سے کرک اگین کئی دن پہلے یہ نیوز بریک کرچکا تھا کہ بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹاکر ان کی جگہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ قیادت سونپی جائے گی،اس کا فیصلہ کیا جاچکا ہے اور چونکہ پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز اس سال…

پاکستان ،نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے آج،ٹیبل پر نمبر ون بننے کا چانس،2 کھلاڑیوں کی زبردستی سلیکشن
| | | | | | |

پاکستان ،نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے آج،ٹیبل پر نمبر ون بننے کا چانس،2 کھلاڑیوں کی زبردستی سلیکشن

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ،نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے آج،ٹیبل پر نمبر ون بننے کا چانس،2 کھلاڑیوں کی زبردستی سلیکشن۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز آج کراچی میں ہوگا۔نیشنل بنک ایرینا میں 9 جنوری 2023 کو پاکستان سال کا پہلا ون ڈے میچ کھیلے گا۔سیزن کے اختتامی لمحات…

چیف سیلکٹرکے گھر قومی ٹیم کی کس لیجنڈ سے ملاقات،شاہد آفریدی رضوان سے کیسے ملے
| | | | |

چیف سیلکٹرکے گھر قومی ٹیم کی کس لیجنڈ سے ملاقات،شاہد آفریدی رضوان سے کیسے ملے

کراچی،کرک اگین رپورٹ چیف سلیکٹر کیا بدلا،رنگ ہی بدل گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی ان کے گھر پہنچ گئے،جہاں اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کو بھی بلایا گیا تھا۔پی سی بی نے اس کی تشیہر کی ہے۔ اس ملاقات سے قبل شاہد آفریدی نے 2 رنگ دکھائے۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو جی بھر کر…

رمیز راجہ کی پنشن کیلئے زبان بندی کا دعویٰ،بابر اعظم ناراض،شاہد آفریدی کھیلیں گے
| | | | | |

رمیز راجہ کی پنشن کیلئے زبان بندی کا دعویٰ،بابر اعظم ناراض،شاہد آفریدی کھیلیں گے

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کی پنشن کیلئے زبان بندی کا دعویٰ،بابر اعظم ناراض،شاہد آفریدی کھیلیں گے۔پاکستان کرکٹ میں بہت کچھ الگ سے چل رہا ہے۔کپتان بابر اعظم نے اپنے نائب کپتان شان مسعود کی تقرری پر لاعلمی ظاہر کی ہے تو ساتھ میں شکوہ بھی کیا ہے۔انہوں نے اس کا شکوہ عبوری سلیکشن کمیٹی…

بابر اعظم کو سبکدوش،سرفراز احمد کو ٹیسٹ کپتان بنانے کا فیصلہ،وسیم،شعیب اور شاہد کا رد عمل
| | | | | |

بابر اعظم کو سبکدوش،سرفراز احمد کو ٹیسٹ کپتان بنانے کا فیصلہ،وسیم،شعیب اور شاہد کا رد عمل

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو سبکدوش،سرفراز احمد کو ٹیسٹ کپتان بنانے کا فیصلہ،وسیم،شعیب اور شاہد کا رد عمل۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بابر اعظم سے طویل فارمیٹ کی کپتانی واپس لی جارہی ہے۔اس حوالہ سے ضروری مشاورت بھی ہوگئی ہے۔پاکستان کے اگلے ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد…

کراچی ٹیسٹ،اب بھی ڈرنا ہے تو امام کے ساتھ سعود آجائیں،جیت کا فارمولہ دوسرا ہے
| | | | | | | |

کراچی ٹیسٹ،اب بھی ڈرنا ہے تو امام کے ساتھ سعود آجائیں،جیت کا فارمولہ دوسرا ہے

عمران عثمانی کا تجزیہ امام الحق اور سعود شکیل دونوں نے پہلی اننگ میں کل ملا کر 84 اوورز کھیلے تھےاور صرف 207 اسکور بنائے تھے،ان میں سے 56 اوورز سعود شکیل کے تھے۔دونوں نے جمعہ کو کراچی میں کھیلنا ہے۔اگر ان کو اس بار بھی یقین ہے کہ وہ دونوں ہی 84 اوورز کھیل…

پاکستان ون ڈے اسکواڈ،چیف سلیکٹر اور کپتان کا پیج ایک نہیں،ورلڈکپ کیلئے 30 پلیئرز
| | | | | | |

پاکستان ون ڈے اسکواڈ،چیف سلیکٹر اور کپتان کا پیج ایک نہیں،ورلڈکپ کیلئے 30 پلیئرز

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ون ڈے اسکواڈ،چیف سلیکٹر اور کپتان کا پیج ایک نہیں،ورلڈکپ کیلئے 30 پلیئرز۔پاکستان کی ایک روزہ ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا،اعلان میں ایک روز کی تاخیر پہلے ہی ہوچکی ہے لیکن ذمہ دار ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم اپنی سابقہ ٹیم کو اہمیت دینے کی کوشش میں…

بابر اعظم کو رن آئوٹ کروانے والے امام الحق امپائر کی مدد کے باوجود آئوٹ قرار
| | | | | | |

بابر اعظم کو رن آئوٹ کروانے والے امام الحق امپائر کی مدد کے باوجود آئوٹ قرار

کراچی،کرک اگین رپورٹ امام الحق ایک بار پھر سنچری کے قریب آکر بڑی مدد ملنے کے باوجود آئوٹ ہوگئے۔ایک باہر جاتی بال کو چھیڑ چھاڑ کے چکر میں ڈی آر ایس میں پکڑے گئے۔ نیشنل بنک ایرینا میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کی صبح لیفٹ ہینڈڈ بیٹر امام الحق 83 رنز پر کھیل…

بابر اعظم پھر رن آئوٹ،غلطی کس کی،امام الحق کی کپتان پر چنگھاڑ
| | | | | | |

بابر اعظم پھر رن آئوٹ،غلطی کس کی،امام الحق کی کپتان پر چنگھاڑ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک بار پھر رن آئوٹ۔کیریئر میں چھٹی بار انہیں اس ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ٹیسٹ کیریئر کے 47 حاضریوں میں 6 بار کا رن آئوٹ ہونا باعث شرمندگی ہے۔پاکستانی کپتان کو اس سے بھی زیادہ پرابلم یہ ہوئی ہے کہ وہ ساتھی کھلاڑی امام الحق کی کال…

کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،ایک پلیئرپر کامیاب سٹینڈ
| | | | | | |

کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،ایک پلیئرپر کامیاب سٹینڈ

کراچی،کرک اگین رپورٹ کپتان اور کوچ کی طلبی یا بے اعتمادی،بابر اعظم شدید ناراض،مرضی کے پلیئرپر کامیاب سٹینڈ۔،کرک اگین کی خبر کی قریب تصدیق ہوگئی ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم پلیئنگ الیون میں حسن علی کو شامل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے ساتھ مل کر کپتان نے عبوری سلیکشن کمیٹی سے ملاقات…

بابر اعظم نے سال 2022 کے 2 یاد گار لمحات بتادیئے
| | | |

بابر اعظم نے سال 2022 کے 2 یاد گار لمحات بتادیئے

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز کپتان بابر اعظم اور بسمہ معروف نے بالترتیب پاکستان مینز اور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سال 2022 میں کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے پی سی بی پوڈکاسٹ کی 42ویں قسط میں اظہار خیال کیا ہے قومی مینز اور ویمنز کرکٹرز کے لیے سال 2022 ایک ناقابل یقین حد تک…