بنگلہ دیشی پلیئرز کو ورلڈکپ سے قبل آرام کی ضرورت،نیوزی لینڈ سیریزنہ کھلائی جائے،شکیب الحسن
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ لائیو،ورلڈکپ لائیو کیلئے کرک اگین پر کرکٹ اپ ڈیٹ جاری رہیں گی۔ بنگلہ دیشی پلیئرز کو ورلڈکپ سے قبل آرام کی ضرورت،نیوزی لینڈ سیریزنہ کھلائی جائے،شکیب الحسن۔ورلڈکپ 23 کے آغاز سے قبل بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم تھک گئی۔ایشیا کپ جو اس وقت جاری ہے،اس کی فائنل ریس سے وہ باہر…