ٹی 20 ورلڈکپ سپیشل،کوہلی کی ہیڈلائنز لگ گئیں،میچ سے قبل حارث کی منظوری
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سپیشل،کوہلی کی ہیڈلائنز لگ گئیں،میچ سے قبل حارث کی منظوری

سڈنی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے نے میچ کے روز پاکستان کو متبادل پلیئر کھلانے کی اجازت دے دی ہے۔فخرزمان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کئے جانے کی درخواست دی گئی تھی،اسے آئی سی سی تیکنیکی کمیٹی نے منظور کرلیا ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقا آج سڈنی میں…

بھارت ہارگیا،اب ہم جنوبی افریقا سے ہاریں گے،شعیب اختر کی پیش گوئی،مزید کڑوی باتیں
| | | | | | | | |

بھارت ہارگیا،اب ہم جنوبی افریقا سے ہاریں گے،شعیب اختر کی پیش گوئی،مزید کڑوی باتیں

راولپپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسریس نے کہا ہے کہ انڈیا نے ہمیں کیامروانا تھا،ہم خود پہلے ہی اپنے آپ کو مرواچکے تھے۔بھارت کے ساتھ بھی بری ہوئی۔ٹیم کی قلعی کھل گئی ہے۔ جنوبی افریقا نے بھارت کو بڑی آسانی سے ہرادیا۔بھارت نے ہمیں مروادیا،ویسے ہم نے خود کو پہلے ہی مروادیا تھا،اس لئے کہ ہم…

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا ،کوہلی سمیت 4 فوری آئوٹ،بھارت کا ممکنہ اسکور کیا ہوسکتا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا ،کوہلی سمیت 4 فوری آئوٹ،بھارت کا ممکنہ اسکور کیا ہوسکتا

    پرتھ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image جنوبی افریقا اور بھارت کا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا  میچ ڈرامائی انداز میں شروع ہوگیا ہے۔بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر حسب توقع پہلے بلے بازی کی ہے۔4 وکٹیں 8 اوورز میں چلی گئی ہیں۔ بھارتی اننگ کا آغاز عجب ہی…

ٹی20 ورلڈکپ میں آج کے میچز،وقار،مصباح اور شعیب کی فاتح ٹیمیں،وسیم نے حلوہ پوڑی پر رائے چھوڑدی

ٹی20 ورلڈکپ میں آج کے میچز،وقار،مصباح اور شعیب کی فاتح ٹیمیں،وسیم نے حلوہ پوڑی پر رائے چھوڑدی

    دبئی،برسبین،پرتھ:کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ میں آج کے میچز،وقار،مصباح اور شعیب کی چیمپئن ٹیمیں،وسیم نے حلوہ پوڑی پر رائے چھوڑدی۔آئی سی سی ٹی 20 مینز ورلڈکپ میں آج بڑا دن ہے۔ایشیا کی 3 ٹیمیں مدمقابل ہیں اور پاکستان کے لئے اس سمیت تماما یشیائی ٹیموں کی فتح نہایت ہی ضروری ہے۔اس پر کرکٹ…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل۔ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 کے گروپ کا اتوار 30 اکتوبر کا تیسرا میچ ہوگا۔پہلے سے لے کر دن کے اس آخری میچ تک پاکستانیوں کی امیدیں ادھر سے ادھر ہورہی ہونگی۔پرتھ میں شام 4 بجے جب…

پاکستان کے سیمی فائنل کا امکان کم ،ریاضی کے لحاظ سے ممکن،آئی سی سی
| | | | | | | | | | | | |

پاکستان کے سیمی فائنل کا امکان کم ،ریاضی کے لحاظ سے ممکن،آئی سی سی

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 2 کی پوزیشن بھی دلچسپ ہے۔بھارت ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔جنوبی افریقا بھی فیورٹ ہے۔پاکستان آخری بال پر دونوں میچز ہار کر بدقسمتی کے ایسے حصار میں ہےکہ بظاہر سیمی فائنل کی سیٹ مشکل ہے،اس کے باوجود بہت کچھ باقی ہے۔آئی سی…

آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے
| | | | | | |

آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے

کرائسٹ چرچ،سلہٹ،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آج 4 اہم ترین میچز،الٹ نتائج منظر نامہ بدل دیں گے۔انٹر نیشنل کرکٹ میں آج اہم دن ہے۔دن کے آغاز میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے مقابل ہوگی۔ایشیا کپ ویمنز کے 2 اہم میچز ہیں،ان سے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگی،اس کے بعد بھارت اور جنوبی افریقا میں تیسرا…

دوسرا ون ڈے،جنوبی افریقہ کو بھارت کے خلاف شکست  سے دو گنا نقصان
| | |

دوسرا ون ڈے،جنوبی افریقہ کو بھارت کے خلاف شکست سے دو گنا نقصان

    رانچی،کرک اگین رپورٹ   جنوبی افریقہ کو دوسرا ون ڈے میچ گلے پڑگیا۔بھارت نے بڑے ہدف کے باوجود کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ پروٹیز نے 7 وکٹ پر 278 اسکور کئے ۔ایڈن مارکرم نے 79 اور رضا ہینڈرکس نے 74 کی اننگ کھیلی۔محمد سراج نے 3 وکٹیں لیں۔ جواب میں بھارت نے ہدف…

ورلڈٹی 20 کپ کے دنوں میں جنوبی افریقا کا آج بھارت میں دوسرا ون ڈے،اہمیت کیسی
| | |

ورلڈٹی 20 کپ کے دنوں میں جنوبی افریقا کا آج بھارت میں دوسرا ون ڈے،اہمیت کیسی

رانچی،کرک اگین رپورٹ ورلڈٹی 20 کپ کے دنوں میں جنوبی افریقا کا آج بھارت میں دوسرا ون ڈے،اہمیت کیسی۔بھارت میں آج جنوبی افریقا ٹیم دوسرا ایک روزہ میچ کھیل رہی ہے۔ورلڈٹی 20 کےدنوں میں اس کی ایک روزہ سیریز کا شیڈول سمجھیں،بھارت کی اصل ٹیم کی عدم دستیابی جان لیں،ساتھ میں پروٹیز کے لئے سیریز…

بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب
| | |

بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب

لکھنو،کرک اگین رپورٹ بھارت کی سیکنڈ درجہ ٹیم کی زبردست مزاحمت،جنوبی افریقا بمشکل کامیاب۔9 رنز سے جیت سکا۔سنسنی خیز ڈرامہ،سنسنی خیز شو۔لکھنو میں بھارت کی سیکنڈ درجہ کی ٹیم نے  پروٹیز کی نمبر ون سائیڈ کی آنکھوں میں  آنکھیں ڈالے رکھیں۔اختتامی اوورز میں سنسنی خیز شو ہوا۔38 ویں اوور میں پروٹیز پیسر لنگی نگیڈی کو…

جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون باہر،مقابل بچے
| | |

جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون باہر،مقابل بچے

لکھنو،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کی آج سے ورلڈکپ سپر لیگ کی اہم سیریز،روہت شرما الیون نہیں ،دوسرے درجہ کی بھارتی ٹیم مقابل۔جنوبی افتریقا کے لئے اہم ترین دن ہیں۔سامنے بھارت کی نمبر 2 ٹیم ہے،شکست کا خطرہ تو کم ہے۔پھر بھی امکان تو ہے۔پہلے تو کلیئر ہو کہ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر…

دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست
| | |

دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست

اندور،کرک اگین رپورٹ دیپک چاہر کا رن آئوٹ چھوڑنا کیسے مہنگا پڑا،بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔3 میچزکی سیریز کا آخری میچ پروٹیز نے 49 رنز سے جیت لیا۔سیریز بھارت کے نام 1-2 سے رہی۔روہت شرما کے لئے آخری میچ ڈک ثابت ہوا تو جنوبی افریقا کے کپتان اس سیریز میں 2 بار…