عرب امارات کی پابندی،پاکستان کی سلیکشن،عثمان خان کا تازہ انٹرویو ،کرکٹ چھوڑنے لگے تھے
راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ عرب امارات کی پابندی،پاکستان کی سلیکشن،عثمان خان کا تازہ انٹرویو ،کرکٹ چھوڑنے لگے تھے کرکٹ چھوڑنے لگا تھا،کورونا کے باعث لگا تھا کہ اب نہیں کھیل سکوں گا،فیملی کیلئے کام ضروری تھا۔دبئی اس لئے گیا کہ مجھے لگا کہ میں پاکستان کے لئے نہیں کھیل سکوں گا لیکن پھر حالات…