مکی آرتھر کی تقرری،گاؤں کے سرکس کے مسخرے کی طرح پاگل پن،رمیز راجہ برس پڑے
| | | | |

مکی آرتھر کی تقرری،گاؤں کے سرکس کے مسخرے کی طرح پاگل پن،رمیز راجہ برس پڑے

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے مکی آرتھر کی تقرری کو ایک سرکس قرار دیا ہے اور انہوں نے پی سی بی کی موجودہ رجیم کو دیہی سرکس کدہ قرار دیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب کرک بز کے مطابق  60 سالہ راجہ  جنہوں نے 57 ٹیسٹ 198…

مکی آرتھر ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ،پیچھے سے حکمت عملی میں شامل ہونگے
| | | | | |

مکی آرتھر ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ،پیچھے سے حکمت عملی میں شامل ہونگے

    لاہور ،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کی پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے طور پر تقرری کی تصدیق کر دی۔ اس کردار میں، آرتھر پاکستان مینز ٹیم کے پیچھے حکمت عملیوں کی ڈیزائننگ، تشکیل اور نگرانی میں شامل ہوں گے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ…

مکی آرتھر کی آمد،اسلام آ باد میں اہم ملاقاتیں
| | | | | | |

مکی آرتھر کی آمد،اسلام آ باد میں اہم ملاقاتیں

    اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کے اگلے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر آج صبح پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے لئے سابقہ دور میں کوچنگ کرنے والے مکی آرتھر اس بار کچھ اور ہی روپ میں ہیں۔ وہ ہیڈ کوچ بھی ہونگے۔کھلاڑیوں،کوچز اور سب کے استاد بھی ہونگے۔ساتھ میں کائونٹی کرکٹ ڈربی…

مکی کے آنے کی تاریخ ،رمیز کو پیغام،بابر کی کپتانی،نجم سیٹھی کے انکشافات
| | | | | | |

مکی کے آنے کی تاریخ ،رمیز کو پیغام،بابر کی کپتانی،نجم سیٹھی کے انکشافات

  لاہور ،کرک اگین مکی کے آنے کی تاریخ ،رمیز کو پیغام،بابر کی کپتانی،نجم سیٹھی کے انکشافات رمیز راجہ پسند،ناپسند چھوڑیں اور کرکٹ میں واپس آجائیں۔اپنی کمنٹری کریں اور اپنا فیڈ بیک دیں۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے مزید کہا ہے کہ کمنٹری کرسکتے ہیں لیکن پی سی بی پر تنقیدی مہم روکنی ہوگی۔…

پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری
| | | | | | | | |

پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری

    لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری پی سی بی نے بھارتی میڈیا اور اس کے بورڈ کی تصدیق کردی۔آئی سی سی میں ورلڈ کپ کو لے کر کسی بھی حوالہ سے ہائپرڈ ماڈل…

ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب
| | | | | | | |

ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب

  لاہور ،کرک اگین ڈاٹ کام ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب پی سی بی کا بھارتی اور آئی سی سی کے مبینہ بیانیہ کا آفیشل رد عمل آگیا ہے۔پاکستان نے بھارت میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے سے آفیشل طور پر انکار کردیا ہے۔آئی سی سی نے تصدیق…

خواتین کرکٹرز کا کیمپ 25 مارچ سے ملتان میں،میزبان شہر کی کوئی پلیئر نہیں
| | |

خواتین کرکٹرز کا کیمپ 25 مارچ سے ملتان میں،میزبان شہر کی کوئی پلیئر نہیں

ملتان،کرک اگین رپورٹ خواتین کرکٹرز کا کیمپ 25 مارچ سے ملتان میں،میزبان شہر کی کوئی پلیئر نہیں۔ایمرجنگ ہائی پرفارمنس سکلز کیمپ میں مجموعی طور پر 27 خواتین  کرکٹرز انضمام الحق ہائی پرفارمنس سنٹر، ملتان میں مہارت اور فٹنس کی تربیت حاصل کریں گی۔یہ کیمپ 25 مارچ سے ملتان میں شروع ہوگا۔اتفاق سے ملتان کی کوئی…

ایشیا کپ 2023،پاکستان لیٹ گیا،بھارت کےمیچز باہر،انگلینڈ بھی امیدوار،ورلڈکپ پر پی سی بی خاموش
| | | | | | | |

ایشیا کپ 2023،پاکستان لیٹ گیا،بھارت کےمیچز باہر،انگلینڈ بھی امیدوار،ورلڈکپ پر پی سی بی خاموش

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،پاکستان لیٹ گیا،بھارت کےمیچز باہر،انگلینڈ بھی امیدوار،ورلڈکپ پر پی سی بی خاموش۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں 2 بار بیٹھک لگی،اے سی سی حکام بھی موجود تھے لیکن پھر ایک بڑا تعطل بھی برپاہوا لیکن اس کے بعد ایک آپشن کے ساتھ بات…

ورلڈکپ2023،بھارتی بورڈ کی پاکستان پر آئی سی سی کوخاص یقین دہانی،شیڈول،12 مقامات
| | | | | |

ورلڈکپ2023،بھارتی بورڈ کی پاکستان پر آئی سی سی کوخاص یقین دہانی،شیڈول،12 مقامات

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ورلڈکپ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویزا اور سکیورٹی حوالہ سے کلیئرنس دے دی ہے،اس کے ساتھ ہی ایک درجن میزبان مقامات بھی سامنے آگئے ہیں۔ایونٹ کے آغاز کی تاریخ 5 اکتوبر اور فائنل میچ 19 نومبر رکھاگیا ہے۔ دبئی میں منعقدہ…

آئی سی سی ،اے سی سی اجلاس،ایشیا کپ،ورلڈکپ پر پاک ،بھارت فیصلے،پاکستانی پالیسی لیک
| | | | | | | |

آئی سی سی ،اے سی سی اجلاس،ایشیا کپ،ورلڈکپ پر پاک ،بھارت فیصلے،پاکستانی پالیسی لیک

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ،اے سی سی اجلاس،ایشیا کپ،ورلڈکپ پر پاک ،بھارت فیصلے،پاکستانی پالیسی لیک۔آئی سی سی اجلاس کا اہم ترین حصہ بورڈ میٹنگ کا ہے۔ساتھ میں سائیڈ لائن پر ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس بھی ہے،یہ۔ سب اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں مکمل ہوجائے گا۔پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ میں بھارت…

آئی سی سی اجلاس شروع،افغانستان کرکٹ کے مستقبل کا کیا فیصلہ ہونے جارہا
| | | | |

آئی سی سی اجلاس شروع،افغانستان کرکٹ کے مستقبل کا کیا فیصلہ ہونے جارہا

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا سال کا پہلا سہہ ماہی اجلاس جمعرات سے شروع ہوگیا ہے۔دبئی میں ہونے والے اجلاس کے پہلے روز خواتین کرکٹ کمیٹی،آج جمعہ کو مردوں کی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس ہوئے ہیں لیکن ہفتہ اور اتوار اہم ترین ایام ہونگے،جب آئی سی سی بورڈز میٹنگ ہوگی،فنانشل ماڈل پیش ومنظور…

پی ایس ایل 8 فائنل شیڈول میں تبدیلی،رمیز راجہ نے بیچ چوراہے اصل پلان کا بھانڈا پھوڑدیا
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 فائنل شیڈول میں تبدیلی،رمیز راجہ نے بیچ چوراہے اصل پلان کا بھانڈا پھوڑدیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کے موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کا بیانہ سابق چیئرمنین پی سی بی رمیز راجہ نے بیچ چوراہے پھوڑ ڈالا۔پی ایس ایل 8 فائنل کی تاریخ بدلنے کا جواز جھوٹا قرار دیتے ہوئے فیصلہ کو احمقانہ اور مزاحیہ قرار دیا ہے۔ساتھ میں اصل وجہ بھی بتادی ہے۔نجی چینل پر بات…