پاکستان جونیئر لیگ ختم کئے جانے پر رمیز راجہ کا سخت رد عمل
| | |

پاکستان جونیئر لیگ ختم کئے جانے پر رمیز راجہ کا سخت رد عمل

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان جونیئر لیگ ختم کئے جانے پر اس کے موجد اور بانی سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا سخت رد عمل آیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ پی سی بی کا دوسرا اجلاس،جونیئر لیگ ختم،ایک اور بڑا فیصلہ ساتھ تمام بچوں کو تھوڑی مدد،تھوڑی…

بابر اعظم کی فین سے کہاں ملاقات،ویڈیو کال پر رضوان بھی آگئے
| | |

بابر اعظم کی فین سے کہاں ملاقات،ویڈیو کال پر رضوان بھی آگئے

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مقامی ہسپتال پہنچ گئے ہیں،جہاں انہوں نے ایک کرکٹ مداح سے بات کی اور اسے کیپ تحفہ میں دی ہے۔   بابر اعظم اور ننھے کرکٹ فینز میں دلچسپ مکالمہ ہوا ہے ۔دونوں نے کھلی گپ شپ کی۔ بیمار فین نے کہا…

ڈرامائی حالات،پی سی بی کے نئے حکام پرہشان،شاہد آفریدی بھی بھانپ گئے
| | | | |

ڈرامائی حالات،پی سی بی کے نئے حکام پرہشان،شاہد آفریدی بھی بھانپ گئے

    کراچی،کرک اگین رپورٹ ملک میں بڑھتی سیاسی بے یقینی ،کسی بھی وقت بڑے اہم اعلان کی بھی گھنٹیوں کے نیچے پی سی بی کے نئے عبوری حکام بھی بے چین ہوگئے ہیں اور انہیں یہ لگنے لگا ہے کہ ہوائوں میں بری طرح ہلتی چھتری ان کے لئے بھی سایہ نہیں بن سکے…

متعدد رکن ممالک رابطے میں،رمیز راجہ کا نجم سیٹھی کے خلاف  آئی سی سی جانے کا اعلان
| | | | |

متعدد رکن ممالک رابطے میں،رمیز راجہ کا نجم سیٹھی کے خلاف آئی سی سی جانے کا اعلان

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نجم سیٹھی کی دھمکی آمیز پریس ریلیز کے پرخچے اڑادیئے ہیں،ساتھ میں ان کے خلاف آئی سی سی جانے اور ان کے خلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں راجہ نے کہا ہے کہ  ہمارے سسٹم میں…

نجم سیٹھی کی رمیز راجہ کو قانونی چارہ جوئی کی دھمکی
| | | | |

نجم سیٹھی کی رمیز راجہ کو قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

  لاہور، کرک اگین ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور ایک ٹی وی انٹرویو میں دئیے گئے بیانات اور استعمال کی گئی زبان پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔…

رمیز کرکٹ کوزیادہ جانتے ہیں یا نجم سیٹھی،عمران خان مسلسل دوسرے روز برہم
| | | |

رمیز کرکٹ کوزیادہ جانتے ہیں یا نجم سیٹھی،عمران خان مسلسل دوسرے روز برہم

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین،سابق وزیر اعظم اور سب سے بڑھ کرسابق کپتان عمران خان کا مسلسل دوسرے روز کرکٹ رجیم چینج آپریشن پر سخت ترین رد عمل۔موجودہ مجیجمنٹ کیمیٹی کے چیئرمین کو ایک سیاسی جماعت کا صحافی قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے انٹرویو میں عمران خان نے…

رمیز راجہ کا بڑا اعلان،کرکٹ رجیم چینج سازش عالمی سطح پر اٹھادی
| | | | |

رمیز راجہ کا بڑا اعلان،کرکٹ رجیم چینج سازش عالمی سطح پر اٹھادی

لاہور،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کا بڑا اعلان،کرکٹ رجیم چینج سازش عالمی سطح پر اٹھادی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیزراجہ پہلی بار سامنے آگئے۔سبکدوشی کے بعد پہلی بار انہوں نے سامنے آکر تمام سوالات کے جواب دے دیئے۔کرک اگین کی یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی ہے کہ رمیز سپیک آن ہونے والا ہے،چنانچہ…

رمیز راجہ کواصل دھکا کہاں سے لگا،نئی رجیم کے ایجنڈے میں پاک بھارت کرکٹ شامل
| | | | |

رمیز راجہ کواصل دھکا کہاں سے لگا،نئی رجیم کے ایجنڈے میں پاک بھارت کرکٹ شامل

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ کواصل دھکا کہاں سے لگا،نئی رجیم کے ایجنڈے میں پاک بھارت کرکٹ شامل۔کرکٹ رجیم چینج آپریشن بھی وہیں سے ہوا،جہاں سے باقی ہوئے تھے۔کرک اگین ذرائع کے مطابق اس وقت کے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہتے تھے کہ میں اسٹامپ پیپر پر لکھ کردے دوں کہ میں…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا ہیڈ کوچ طے،فیصلہ ہوگیا،نام جانیئے
| | | | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا ہیڈ کوچ طے،فیصلہ ہوگیا،نام جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پرانی انتظامیہ نے کرکٹ ٹیم کے پرانے اسٹاف کو لانے کا عزم مکمل کرلیا ہے۔ہیڈ کوچ کے لئے مکی آرتھر کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔سابق ہیڈ کوچ نے حامی بھرلی ہے۔مکی آرتھر ان دنوں ڈربی شائر کائونٹی سے منسلک ہیں۔جلد ہی معاملات سیٹ کرکے پاکستان کیمپ کو…

نیا کام،شاہد آفریدی پہلے ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون منتخب کروانے کراچی کے دورے پر
| | | | | | | |

نیا کام،شاہد آفریدی پہلے ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون منتخب کروانے کراچی کے دورے پر

    کراچی ،کرک اگین رپورٹ   چیف سلیکٹر پاکستان کی حتمی پلیئنگ الیون منتخب کروانے کراچی پہنچ رہے۔پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے آغاز سے قبل بڑے ڈراموں کے بعد اگلا ڈرامہ بھی سٹیج ہورہا ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیشنل بنک ایرینا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

ملتان ٹیسٹ ہی شفٹ نہیں ہوا،پاک نیوزی لینڈ شیڈول بھی تبدیل،جنوبی پنجاب کو دھچکا
| | | | | | | |

ملتان ٹیسٹ ہی شفٹ نہیں ہوا،پاک نیوزی لینڈ شیڈول بھی تبدیل،جنوبی پنجاب کو دھچکا

ملتان،لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ Image by blackcaps کرک اگین یہ نیوز تو دے چکا ہے کہ ملتان ٹیسٹ کراچی شفٹ ہوگیا ہے۔اب آج پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 3 جنوری 2023 سے ملتان میں شیڈول دوسرا پاک،نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کراچی میں ہی کھیلا جائے گا۔ یہی نہیں…

وزیر اعظم کی آئینی مدت پوری نہیں ہوتی تو کرکٹ کیا ٹھیک ہوگی،وسیم اکرم برس پڑے
| | | | | |

وزیر اعظم کی آئینی مدت پوری نہیں ہوتی تو کرکٹ کیا ٹھیک ہوگی،وسیم اکرم برس پڑے

لاہور،کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ملکی کرکٹ اور سیاسی حالات پر چپ نہ رہ سکے،خوب بولے اور بہت زیادہ گرجے ہیں۔کہتے ہیں کہ سیاست نے کرکٹ نہیں ملک کے حالات بھی خراب کردیئے ہیں۔ وسیم اکرم کہتے ہیں کہ میں نے بچپن ،جوانی اور بڑھاپا ان حالات میں دیکھا…