بابر اعظم کا نیا معاملہ،ویمن ٹی 20 کپ 26 نومبر سے،قومی کرکٹرز کے لئے چیک تیار
| | | | | |

بابر اعظم کا نیا معاملہ،ویمن ٹی 20 کپ 26 نومبر سے،قومی کرکٹرز کے لئے چیک تیار

کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نئی تصویر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ نیلے آسمان کے نیچے،تصویر میں آسمان بھی صاف دکھائی دے رہا ہے۔ ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہو گا ۔ٹی ٹونٹی ویمن…

پاکستان کے لئے سبکی یا عدم اطمینان،انگلش ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ دلچسپ تقرری
| | | | | |

پاکستان کے لئے سبکی یا عدم اطمینان،انگلش ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ دلچسپ تقرری

لندن،ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے ایک شکوہ نے انگلینڈ کو ایک بڑی تقرری پر مجبور کردیا ہے۔نتیجہ میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے عین لمحات میں ایک نیا عہدہ رکھ دیا ہے۔یوں انگلش ٹیم پاکستان کے 25 روزہ دورے پر ایک نئی تقرری کے ساتھ آئے گی۔ انگلینڈ نے اپنے اسکواڈ کے لئے…

ورلڈکپ فاتح کپتان ہتک عزت کا مقدمہ ہارگئے،کمنز الزام مٹانے پر،بابر کے نئے بیٹ کاراز،وسیم اکرم کا اعزاز
| | | | | | | | | | |

ورلڈکپ فاتح کپتان ہتک عزت کا مقدمہ ہارگئے،کمنز الزام مٹانے پر،بابر کے نئے بیٹ کاراز،وسیم اکرم کا اعزاز

کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ پیٹ کمنز اب زخموں پر مرہم رکھنے کا کام شروع کیا ہے۔یہا س لئے کہ ان پر الزام بھی سنگین ہے۔پیٹ کمنز نے مبینہ طور پر موجودہ کھلاڑیوں اور ملک کے عظیم کھلاڑیوں کے درمیان آسٹریلیائی کرکٹ میں واضح تقسیم کو دور کرنے کے لئے ایک مہم شروع کی ہے۔انہوں نے…

رمیز راجہ کا کامران اکمل کے خلاف لیگل ایکشن،متعدد کے لئے نوٹسز تیار
| | | | | | | |

رمیز راجہ کا کامران اکمل کے خلاف لیگل ایکشن،متعدد کے لئے نوٹسز تیار

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی کا بڑا ایکشن،ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں ناکام رہنے اور ٹرافی اٹھانے میں کامیاب نہ ہونے والوں کے خلاف کسی ایکشن کی بجائے سابق کرکٹ تجزیہ کاروں کے خلاف قانونی ایکشن لے لیا ہے اور مزید کے خلاف بھی تیاری ہے۔   پاکستان کے چھوڑے…

آئی سی سی کا اپنا بڑا فائنل ہفتہ کو،چیئرمین کی تقرری طے،ایشیا کپ 2023پر بھارت کا نیا جواب
| | | | |

آئی سی سی کا اپنا بڑا فائنل ہفتہ کو،چیئرمین کی تقرری طے،ایشیا کپ 2023پر بھارت کا نیا جواب

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 سے صرف ایک روز قبل میلبرن میں آئی سی سی کا اپنا فائنل لگ گیا ہے۔گلبول باڈی  اگلے 2 سال کے لئے اپنے چیئرمین کے انتخاب کا میچ کھیل رہی ہے۔اتفاق سے یہاں بھی غیر متوقع مقابلہ ہے بلکہ سرے سے نہیں ہے۔ادھر گزشتہ ماہ…

بابر اعظم کا بڑا فیصلہ،ٹیم چھوڑدی،کپتانی بھی شایدنہ کریں
| | | | |

بابر اعظم کا بڑا فیصلہ،ٹیم چھوڑدی،کپتانی بھی شایدنہ کریں

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کا بڑا فیصلہ،ٹیم چھوڑدی،کپتانی بھی شایدنہ کریں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پی ایس ایل فرنچائز کے کپتان  بابر اعظم کا بڑا فیصلہ،ٹیم چھوڑنے جارہے ہیں اور اہم بات یہ ہے کہکراچی کنگز نے بھی آگے بڑھنے کا اعلان کردیا ہے۔یوں پی ایس ایل 8 میں  بابر اعظم کراچی کی…

پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن،خواتین کرکٹ کا ریکارڈ،آسٹریلیا کی بیٹنگ فلاپ
| | | | | | | | | | |

پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن،خواتین کرکٹ کا ریکارڈ،آسٹریلیا کی بیٹنگ فلاپ

لاہور،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن،خواتین کرکٹ کا ریکارڈ،آسٹریلیا کی بیٹنگ فلاپ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ پر بڑا یوٹرن۔اچانک پلیئرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔فیصلہ جمعہ کے روز سامنے آیا،لیگ کے ڈائریکٹر سابق پروٹیز کپتان گریم اسمتھ نے تصدیق کردی …

پاک بھارت ہنگامی ٹیسٹ میچ کا پلان،ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے فوری بعد
| | | | | | | | |

پاک بھارت ہنگامی ٹیسٹ میچ کا پلان،ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے فوری بعد

  میلبرن،لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہنگامی ٹیسٹ میچ کا شیڈول ،فوری میچ ہوگا۔آسٹریلیا کی سر زمین میزبانی کرے گی ۔میچ کا انعقاد آخری مراحل میں ہے۔اس بات کا انکشاف ڈیلی میل نے کیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کے فوری بعد ایک ٹیسٹ میچ کا پلان…

کرکٹ پر بھی یہ وقت،پی سی بی نے نیشنل اسٹیڈیم کا نام بیچ دیا
| | |

کرکٹ پر بھی یہ وقت،پی سی بی نے نیشنل اسٹیڈیم کا نام بیچ دیا

  لاہور ،کراچی،کرک اگین رپورٹ   Pcb image ملکی اداروں کا سنا کرتے تھے،کرکٹ بورڈ بھی اب اس لائن پر چل پڑا۔ پی سی بی نے ملک کے تاریخی اور سب سے بڑے وینیو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا نام بیچ دیا ہے۔اب یہ نام استعمال نہیں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل بینک آف پاکستان…

پاک بھارت میچ،کہاں ہیں فہیم اشرف،وسیم،وقار اور مصباح کی شدید تنقید
| | | | | | | |

پاک بھارت میچ،کہاں ہیں فہیم اشرف،وسیم،وقار اور مصباح کی شدید تنقید

کرک اگین رپورٹ پاک بھارت میچ،کہاں ہیں فہیم اشرف،وسیم،وقار اور مصباح کی شدید تنقید۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل فہیم اشرف کو یاد کیا  ہے،ساتھ میں پی سی بی پالیسی اور ٹیم منیجمنٹ کی پلاننگ پر سوالات اٹھائے ہیں۔ سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ اگر…

پاکستانی ویمنز ٹیم کے 2 اسکواڈز کا اعلان کیوں ہوگیا
| | | | |

پاکستانی ویمنز ٹیم کے 2 اسکواڈز کا اعلان کیوں ہوگیا

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز آئرلینڈ ویمنز کے خلاف سیریز کے لئے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا گیاسیریز میں تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز 4 سے 16 نومبر تک قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں فاطمہ ثناء کی واپسی ہوئی ہےڈیانا بیگ انجری کے…

پی سی بی کا پہلا آفیشل رد عمل ،آئی سی سی کے تمام ایونٹس کھیلنے سے انکار کا عندیہ
| | | | | | | |

پی سی بی کا پہلا آفیشل رد عمل ،آئی سی سی کے تمام ایونٹس کھیلنے سے انکار کا عندیہ

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   ایشیا کرکٹ کونسل کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل آگیا ہے۔یہ حقیقت پر مبنی ہے جو پی سی بی نے آفیشل جاری کیا ہے۔ ترجمان پی سی بی  نے کہا ہے کہ ہم کو صدر اے سی سی جے شاہ کے بیان پر حیرت اور مایوسی…