بگ بیش کا ایک اور میچ ملتوی،تمام 8 ٹیمیں ایک ہی شہر میں،پی ایس ایل کے لئے سبق
| | | | | | | |

بگ بیش کا ایک اور میچ ملتوی،تمام 8 ٹیمیں ایک ہی شہر میں،پی ایس ایل کے لئے سبق

میلبورن،کرک اگین رپورٹ بگ بیش لیگ کا تیسرا میچ ملتوی ہوگیا ہے،اس طرح کورونا اٹیک کے اثرات بڑھتے جارہے ہیں،آسٹریلیا میں کرکٹ سیزن متاثر ہورہا ہے،اس کے بچائو کے لئے کوششیں تیز تر ہوگئی ہیں،تمام ٹیموں کو ایک ہی ہب میں منتقل کئے جانے کی تیاری جاری ہے۔ آسٹریلیا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بگ…

پی ایس ایل 7،اضافی پلیئرز کے حوالہ سے بڑی پیش رفت،3 ممالک سے رابطے
| | | | | |

پی ایس ایل 7،اضافی پلیئرز کے حوالہ سے بڑی پیش رفت،3 ممالک سے رابطے

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image ,File Photo پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے اضافی پلیئرز کی ڈرافٹنگ یا پک کے لئے میدان سج گیا۔7 جنوری بروز جمعہ کو یہ عمل ہوگا،اس کے لئے پی سی بی نے فرنچائزز کو ایک پک لسٹ دے دی ہے ،غیر ملکی پلیئرز کے حوالہ سے مختلف مقامات پر رابطے…

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کے بعد جوہانسبرگ پر 12 ماہ کی پابندی کا خطرہ
| | | |

بھارت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کے بعد جوہانسبرگ پر 12 ماہ کی پابندی کا خطرہ

دبئی،جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ پر 12 کی انٹر نیشنل کرکٹ پابندی کا خطرہ،میچزکی میزبانی سے محروم ہوسکتا ہے۔وینڈرس کرکٹ اسٹیڈیم کا مسئلہ یہ چلا آرہا ہے کہ یہاں کی پچ ریٹنگ خراب سے خراب تر بن رہی ہے۔حالیہ بھارت اور جنوبی افریقا ٹیسٹ میں ایسا کچھ نہیں ہوا ہے کہ کسی کا سر پھٹا ہو،یا…

پروٹیز اور بھارتی کھلاڑی میں تلخی،سخت جملے،جرمانے کا امکان
| | |

پروٹیز اور بھارتی کھلاڑی میں تلخی،سخت جملے،جرمانے کا امکان

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا اور انگلینڈ ٹیسٹ میں گرما گرمی،سخت جملوں کا تبادلہ،کارروائی کا امکان۔جرمانہ اور سرزنش ہوگی،ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوسکتا ہے۔ جوہانسبرگ کا قلعہ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،پروٹیز فتح کے قریب یہ واقعہ جوہانسبرگ میں جاری بھارت اور جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ کے دوران پیش آیا،بھارتی اننگ جاری تھی،جسپریت…

بنگلہ دیشی کپتان رات بھر کیوں نہ سو سکے،حیرت انگیز انکشافات
| | | | | |

بنگلہ دیشی کپتان رات بھر کیوں نہ سو سکے،حیرت انگیز انکشافات

بے اوول،کرک اگین رپورٹ اچھی پوزیشن ہونے،80 فیصد میچ ہاتھ میں لینے کے باوجود بنگلہ دیشی کپتان رات بھر سو نہیں سکے ۔یہ میچ کا دبائو ہی تھا۔کپتان خود بھی آرام نہ کرسکے،یہ تو اچھا ہوا کہ  اگلی صبح میچ حق میں چلاگیا،ایک سیشن میں ہی ختم ہوگیا۔دن بھر کھپنا پڑتا تو تھکاوٹ غالب آجاتی۔…

جوہانسبرگ کا قلعہ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،پروٹیز فتح کے قریب
| | | | |

جوہانسبرگ کا قلعہ بھارت کے ہاتھ سے نکلنے لگا،پروٹیز فتح کے قریب

  جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ کا قلعہ کس کا۔آج تک یہاں بھارت ٹیسٹ میچ نہیں ہارا۔جنوبی افریقا اسے ہرا نہیں سکا ۔یہ روایت ایک ایسے وقت میں آئی ہے کہ اگر برقرار رہے تو ایک اور روایت پاش پاش ہو جائے گی۔وہ ہے بھارت کی جنوبی افریقا میں کبھی ٹیسٹ سیریز نہ جیتنے کی روایت۔…

بھارت آئوٹ،جنوبی افریقا چھوٹے ہدف کے تعاقب میں بااعتماد
| | | | |

بھارت آئوٹ،جنوبی افریقا چھوٹے ہدف کے تعاقب میں بااعتماد

  جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم نے جوہانسبرگ ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 240 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔بدھ کو اس کی ٹیم دوسری اننگ میں 266 پر آؤٹ ہوگئی۔ ایک موقع پر بھارت کا اسکور 2 وکٹ پر 155 تھا۔ربادا کے ٹرپل فائر نے 184 پر 6…

کوہلی کی تنزلی جاری،کرکٹر ریٹائر،جوہانسبرگ میچ کی اپ ڈیٹ،وقار کا سوال
| | | | | | | | | |

کوہلی کی تنزلی جاری،کرکٹر ریٹائر،جوہانسبرگ میچ کی اپ ڈیٹ،وقار کا سوال

  کرک اگین آئی سی سی نے بدھ کو نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔پلیئرز میں پیٹ کمنز بائولنگ کے بادشاہ ہیں۔پہلا نمبر برقرار ہے۔پاکستان کے شاہین آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں۔جسپریت بمراہ ٹاپ 10 میں آگئے ہیں۔مچل سٹارک کے ساتھ اسی پوزیشن پر موجود ہیں۔ بیٹنگ میں مارنوس لبوشین پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔جوئے روٹ…

سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز،انگلینڈ 3 آئوٹ کرسکا
| | | | |

سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز،انگلینڈ 3 آئوٹ کرسکا

  سڈنی۔کرک اگین سڈنی ٹیسٹ کا پہلا دن کچھ بارش اور کچھ ملا جلا رہا۔دن بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش کے سبب میچ رکتا رہا۔مجموعی طور پر آدھے اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی آسٹریلیا ٹیم نے 3 وکٹ پر 126 اسکور کئے ۔ڈیوڈ وارنر 30 اور…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کیویز کا کامیاب شکار،بنگلہ دیش کی تاریخی فتح
| | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کیویز کا کامیاب شکار،بنگلہ دیش کی تاریخی فتح

بے اوول،کرک اگین رپورٹ یہ 2001 کی بات ہے،جب بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا۔2022 شروع ہوگیا۔21 برس میں کھیلے گئے 16 ٹیسٹ میچز میں بنگلہ دیشی ٹیم سنگل میچ بھی نہ جیت سکی تھی۔12 مقابلوں میں شکست ہوئی۔4میچز ڈرا تھے۔بات صرف اتنی ہی نہیں بلکہ یہ بھی ہے کہ…

سڈنی کی گراسی پچ،بارش زدہ گرائونڈ،آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر حیران کن فیصلہ
| | | | | |

سڈنی کی گراسی پچ،بارش زدہ گرائونڈ،آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر حیران کن فیصلہ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ چوتھے ایشز ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔سڈنی کی گراسی پچ اور اس سے قبل ہونے والی بارش میں اس فیصلہ کو نہایت حیرانگی سے دکیھا جائے گا۔ ٹائیگرز نے تمام کیویز گرادیئے،نیوزی لینڈ صرف 169 پر ڈھیر،شکست…

ٹائیگرز نے تمام کیویز گرادیئے،نیوزی لینڈ صرف 169 پر ڈھیر،شکست قریب
| | | | | | |

ٹائیگرز نے تمام کیویز گرادیئے،نیوزی لینڈ صرف 169 پر ڈھیر،شکست قریب

بے اوول،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم  نے کیویز کے خواب بکھیردیئے۔2017 والی انہیں امیدیں تھیں کہ میچ کے 4 روز پیچھے رہ کر ایک سیشن میں فتح نام کر لی تھی،سال نو کے اولین ٹیسٹ کے 5 ویں اور آخری روز کی صبح اس نے نیوزی لینڈ کی باقی ماندہ…