آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،کینگروزکپتان،کوچ اور آفیشل کے اہم بیانات
| | | | |

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،کینگروزکپتان،کوچ اور آفیشل کے اہم بیانات

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے اب آسٹریلین کیمپ میں باتیں جاری ہیں۔اس کی تیاری و سلیکشن کے لئے متعلقہ افراد کی جانب سے اپنے پلان بنائے جارہے ہیں،ایسی ہی ایک بات آسٹریلیا کی محدود اوورز ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں…

آسٹریلیا کی ایک سیریز منسوخ،پاکستان کے دورے پر کیا اثرات
| | | | |

آسٹریلیا کی ایک سیریز منسوخ،پاکستان کے دورے پر کیا اثرات

کرک اگین رپورٹ Getty Images   یہ 14 جنوری 2022 کی بات ہے۔کرک اگین نے خبر دی تھی کہ نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا خطرے میں پڑا ہے،اس کے لئے 33 مکنہ آپشنز پر کام جاری ہے،اگر ابتدائی 2 آپشنز ہوگئیں تو آسٹریلیا کے اگلے ماہ پاکستان کے دورے پر اس کے کیا اثرات پڑیں…

بھارتی ٹیم اپنے دونوں کپتانوں کے بغیر آج ون ڈے میچ کھیلے گی،کوہلی عام کھلاڑی
| | |

بھارتی ٹیم اپنے دونوں کپتانوں کے بغیر آج ون ڈے میچ کھیلے گی،کوہلی عام کھلاڑی

پرل ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم آج سے اپنے موجودہ،سابق دونوں کپتانوں کے بغیر جنوبی افریقا میں ایک روزہ سیریز کھیل رہی ہے۔3 ایک روزہ میچز کے شو کا پہلا میچ آج پرل میں ہورہا ہے۔ویرات کوہلی کو بھارتی کرکٹ بورڈ پہلے ہی ایک روزہ کپتانی سے ہٹاچکا تھا،ٹی 20 کی قیادت…

مصباح الحق ایک بار پھر ہیڈ کوچ،اظہر محمود مقابل یا ساتھ،غیر ملکی ٹیم  کے امیدوار
| | | | |

مصباح الحق ایک بار پھر ہیڈ کوچ،اظہر محمود مقابل یا ساتھ،غیر ملکی ٹیم کے امیدوار

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق ،سابق بائولنگ کوچ اظہر محمود ایک بار پھر کوچز بننے کی کوششوں میں ہیں،اس بار یہ پاکستان کے لئے نہیں بلکہ غیر ملکی ٹیم کے امیدوار ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق  مصباح الحق اور اظہر محمود دونوں ہی ایک…

ایشز میں ناکامی،انگلینڈ کے موجودہ کپتانوں میں جنگ چھڑ گئی
| | | |

ایشز میں ناکامی،انگلینڈ کے موجودہ کپتانوں میں جنگ چھڑ گئی

  لندن ۔کرک اگین رپورٹ ایشز میں عبرتناک شکست نے انگلینڈ کے 2 کپتانوں کو آمنے سامنے کردیا۔ایک دوسرے کا مذاق اڑانے لگے۔میڈیا پر جنگ پھیل گئی ہے۔محدود اوورز ٹیم کپتان مورگن نے ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ کے دعوے کو مضحکہ خیز کہا ہے۔ ایشز میں آسٹریلیا سے 4 میچز کی شکست کے بعد جوئے…

انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان کا فاتحانہ آغاز،بدھ کو 2 اہم ترین میچز شیڈول
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ،افغانستان کا فاتحانہ آغاز،بدھ کو 2 اہم ترین میچز شیڈول

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سب سے آخر میں ویسٹ انڈیز پہنچنے والی افغانستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ کپ میں دھماکے دار آغاز کردیا ہے،ٹرینڈاڈ میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں اس نے باوقار کامیابی اپنے نام کی ہے۔پی این جی ٹیم کو 135 اسکور سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے…

دنیائے کرکٹ کے لئے 48 گھنٹوں میں دوسرا بڑا سرپرائز،سری لنکا زمبابوے سے ہارگیا
| | |

دنیائے کرکٹ کے لئے 48 گھنٹوں میں دوسرا بڑا سرپرائز،سری لنکا زمبابوے سے ہارگیا

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کرکٹ کی دنیا میں 48 گھنٹوں کے اندر دوسرا بڑا اپ سیٹ،آئرلینڈ کی ویسٹ انڈیز میں  تاریخی ایک روزہ سیریز کی جیت کے بعد ایک اور ملک  میں کمزور ٹیم نے ایک روزہ میچ جیت کر عالمی شہرت حاصل کی ہے۔زمبابوے نے پالے کیلی میں سری لنکا کو دوسرے…

آئی پی ایل پلیئر کو میچ فکسنگ کی نئی پیشکش
| | | |

آئی پی ایل پلیئر کو میچ فکسنگ کی نئی پیشکش

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ   آئی پی ایل کے سابق کھلاڑی کو 40 لاکھ میں میچ فکسنگ کی پیشکش،کرکٹر نے پولیس اسٹیشن رپورٹ کروادی۔ ساتھ میں بی سی سی آئی کو اطلاع کردی۔بھارتی بورڈ کا اینٹی کرپشن یونٹ حرکت میں آگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو کے بیٹر آر ستھیش کو فکسر نے سوشل…

پاکستان سپر لیگ 7،میچ آفیشلز کا اعلان،بڑانام آگیا
| | | | | | |

پاکستان سپر لیگ 7،میچ آفیشلز کا اعلان،بڑانام آگیا

    کراچی، 18 جنوری،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی…

محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ
| | | | |

محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ

  لاہور، کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا ہے ۔بگ بیش لیگ میچ میں امپائر نے ان کے ایکشن پر انگلی اٹھائی ہے۔اس طرح پاکستانی گیند باز کو آسٹریلیا کا مختصر سفر مہنگا پڑا ہے۔ اب وہ لاہور میں اپنے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کروائیں گے۔ ویسے بھی آخری…

لندن کی عدالت کا پی سی بی کے حق میں فیصلہ
| | |

لندن کی عدالت کا پی سی بی کے حق میں فیصلہ

  لاہور،پی سی بی پریس ریلیز   پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کےپی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلے سنادئیے ہیں۔ ٹیک فرنٹ انٹرنیشنل ایف زیڈ ای (ٹیک فرنٹ) سے…

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ پڑگیا
| | | | |

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ پڑگیا

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ میں لاہور اور کراچی پرانے حریف سمجھے جاتے ہیں مگر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اس کی کشش میں بے انتہا اضا فہ کردیاہے۔ اس مرتبہ روایتی حریفوں کے اس ٹکراؤ میں توجہ کا مرکز دونوں ٹیموں کے کپتان ہوں گے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے دو…