ایل پی ایل فائنل کی لائن اپ مکمل،شعیب ملک اور محمد عامر میں جنگ ہوگی
| | |

ایل پی ایل فائنل کی لائن اپ مکمل،شعیب ملک اور محمد عامر میں جنگ ہوگی

ہمبنٹوٹا،کرک اگیبن رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا کنگز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے دوسرے کوالیفائر میں اس نےدمبولا  جائنٹس کو23رنز سے مات دے دی۔ عابد علی کو کونسی بیماری لاحق،پی سی بی کی وضاحت کہ فاتح ٹیم نے پہلے کھیل کر4 وکٹ پر 210 اسکور کئے،یہ بڑا مجموعہ تھا،اس …

یارک شائر کائونٹی کا قلندرز سے تاریخی معاہدہ,لاہور میں میچ شیڈول
| | | | | |

یارک شائر کائونٹی کا قلندرز سے تاریخی معاہدہ,لاہور میں میچ شیڈول

  لاہور،کرک اگین Image by Lahore Qalanders     پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کا ایک بڑا چھکا۔یارک شائر کائونٹی سےنیا معاہدہ۔دونوں ٹیمیں اگلے ماہ لاہور میں ایکشن میں ہوں گی اس سے سے انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان سے انکار کو جھٹکے لگیں گے ۔ملکی کرکٹ فعال ہوگی۔کائوںٹی کے دروازے کھلیں گے…

عابد علی کو کونسی بیماری لاحق،پی سی بی کی وضاحت کہ
| | |

عابد علی کو کونسی بیماری لاحق،پی سی بی کی وضاحت کہ

  لاہور،پی سی بی پریس ریلیز سینٹرل پنجاب کے اوپنر عابد علی قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میں خیبر پختون خواہ کے خلاف میچ میں آج 61 رنز بنا کر کریز پر موجود تھے کہ انہوں نے سینے میں تکلیف کی شکایت کی. کرکٹر عابد علی کو فوری طور پر امراض قلب کے ہسپتال منتقل…

ناردرن پر جرمانہ،عابد علی کی ہسپتال سے اپ ڈیٹ،کرکٹر ٹیسٹ میچ سے باہر
| | | | |

ناردرن پر جرمانہ،عابد علی کی ہسپتال سے اپ ڈیٹ،کرکٹر ٹیسٹ میچ سے باہر

  کراچی۔کرک اگین   File Photo ٹیسٹ اوپنر عابد علی صحت یابی کی جانب گامزن ہیں۔شولڈرز میں تکلیف کے باعث انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ڈاکٹرز نے کئی ٹیسٹ کے بعد انہیں کسی بھی خطرے سے باہر قرار دے دیا ہے ادھر بھارت کے 26 دسمبر سے شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ سے پروٹیز پیسر اینرچ…

پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے پر ایک انگلش کھلاڑی تو جذباتی ہوگیا
| | | | | | | |

پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے پر ایک انگلش کھلاڑی تو جذباتی ہوگیا

لندن،کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے پر ایک انگلش کھلاڑی تو جذباتی ہوگیا۔انگلش کھلاڑی نے پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننا اعزاز قرار دے ڈالا۔کراچی کنگز کے لئے منتخب ہونے والے ٹام ایبل نے بڑا ہی جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز 27 جنوری 2022…

اگلا سٹاپ ایم سی جی،باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلش کپتان نے کچھ پتے نکال لئے،ریکارڈ بھی بہتر
| | | | | |

اگلا سٹاپ ایم سی جی،باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلش کپتان نے کچھ پتے نکال لئے،ریکارڈ بھی بہتر

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں شکست و ریخت کے آثار نمایاں ہیں،پے در پے شکستوں کے ساتھ میڈیا کی تنقید نے حالات خراب کردیئے ہیں۔اوپر سے کپتان جوئے روٹ نے اپنی غلطیوں کا کھلا اعتراف کرکے کمزور حکمت عملی اور غلط سلیکشن جسی احمقانہ غلطیوں کو تسلیم کیا ہے۔یہی نہیں ساتھ میں یہ…

شاہد آفریدی کا سوشل میڈیا اور گرائونڈ کرکٹ پر گہرا طنز،بنگلہ دیش اور انگلینڈکی اپ ڈیٹ،کرکٹر کو لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر سزا
| | | | | | | |

شاہد آفریدی کا سوشل میڈیا اور گرائونڈ کرکٹ پر گہرا طنز،بنگلہ دیش اور انگلینڈکی اپ ڈیٹ،کرکٹر کو لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر سزا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ File Photo شاہد آفریدی کا سوشل میڈیا اور گرائونڈ کرکٹ پر گہرا طنز،بنگلہ دیش اور انگلینڈکی اپ ڈیٹ،کرکٹر کو لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر سزا۔بنگلہ دیش کا دورہ نیوزی لینڈ بال بال بچ گیا ہے،قید میں موجود تمام پلیئرز و کوچنگ اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔11 ویں روز کے…

پنڈی کا نظر انداز کرنا نا ممکن،پہلے ہی بڑے دھرنے ہوتے ہیں،شاداب خان کے ذو معنی جوابات
| | | | |

پنڈی کا نظر انداز کرنا نا ممکن،پہلے ہی بڑے دھرنے ہوتے ہیں،شاداب خان کے ذو معنی جوابات

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی شاداب خان نے کہا ہے کہ پنڈی کو نظر انداز کرنا  مشکل ہی نہیں،ناممکن ہے۔انہوں نے یہ بات ایک سوال کے جواب میں کہی ہے۔پاکستانی آل رائونڈر سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے سوالات کے جوابات دے رہے تھے۔ ایک صارف نے نہایت محبت سے…

پاکستان کی تاریخ کی ٹرپل سنچری،کم عمری کا ریکارڈ
| | |

پاکستان کی تاریخ کی ٹرپل سنچری،کم عمری کا ریکارڈ

  کراچی ۔کرک اگین رہورٹ Image Twitter   سٹیٹ بنک آف پاکستان سٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میچ کے تیسرے روز محمد ہریرہ کی فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اور مبصر خان کی چھ وکٹوں کی بدولت ناردرن نے بلوچستان کو اننگز اور 170 رنز سے شکست دے دی۔    ناردرن نے 124…

یاسر شاہ کیس,پی سی بی کا آفیشل رد عمل آگیا
| | |

یاسر شاہ کیس,پی سی بی کا آفیشل رد عمل آگیا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف ایف آئی آر کٹنے اور سنگین نوعیت کے الزامات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل رد عمل آگیا ہے۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ ہمارے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ ایک کھلاڑی پر چند الزامات عائد کیے گئے…

یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی کا سنگین الزام،ایف آئی آر کٹ گئی
| | |

یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی کا سنگین الزام،ایف آئی آر کٹ گئی

  اسلام آباد۔ٹی وی رپورٹ   پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ پر مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور متاثرہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون کی شکایت پر شالیمار تھانے میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے…

سال نو کی  ٹی 20 لیگ کورونا کی وجہ سے ملتوی
| | | |

سال نو کی ٹی 20 لیگ کورونا کی وجہ سے ملتوی

  جوہانسبرگ٫کرک اگین   کورونا نے ایک ملک کی ٹی 20 لیگ نگل لی۔آفیشلی منسوخی کا اعلان۔کرکٹ جنوبی افریقا نے مزانسی ٹی 20 لیگ منسوخ کردی ہے۔اس بات کا اعلان پیر کو کیا گیا۔لیگ فروری 2022میں ہونی تھی۔ کرکٹ جنوبی افریقا اعلامیہ کے مطابق ملک میں کورونا کی نئی قسم میکرون کا راج ہے۔لیگ کے…