حسن علی بابر اعظم سے 100 ڈالرز کی شرط کیسے جیتے،حیرت انگیز انکشاف
کولمبو،کرک اگین رپورٹ حسن علی بابر اعظم سے 100 ڈالرز کی شرط کیسے جیتے،حیرت انگیز انکشاف۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے جولی آل رائونڈر حسن علی نے بابر اعظم سے 100 ڈالرز شرط جیت لی ہے۔انہوں نے یہ انکشاف اب کیا ہے۔واقعہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران اس وقت پیش آیاتھا جب بارش کے…