بھارتی وزیر اعظم کا توہین آمیزرویہ،عوام بھی اسی راہ پر،ٹریوس ہیڈکی بیوی اور بیٹی کو گالیاں
| | | | | |

بھارتی وزیر اعظم کا توہین آمیزرویہ،عوام بھی اسی راہ پر،ٹریوس ہیڈکی بیوی اور بیٹی کو گالیاں

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ بھارتی وزیر اعظم کا توہین آمیزرویہ،عوام بھی اسی راہ پر،ٹریوس ہیڈکی بیوی اور بچی کو گالیاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بہادری  کا تعلق بھارتی شائقین کے ساتھ کچھ زیادہ نہیں ہے۔ شائقین کے ایک حصے  نے انسٹاگرام پوسٹ میں سے ایک کے کمنٹ سیکشن پر ورلڈکپ فائنل کے…