آسٹریلیا | انٹرنیشنل | انگلینڈ | بھارت | پاکستان | تازہ ترین | میگا ایونٹس | ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ
بابر اعظم سے سونے میں موازنہ،کوہلی پچ پر فیل ،بھارت کو دھچکا
لندن،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی نے سوت سوتے وکٹ گنوادی۔ایکشن سسپنس سے مایوسی میں تبدیل ۔بھارت کی امیدیں خاک میں۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے آخری روز ابتدائی اوقات میں ویرات کوہلی 49 رنز بناکر سلپ میں کھڑے سٹیون سمتھ کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔اسکے ساتھ ہی بابر اعظم سے موازنہ تمام ہوا۔آسٹریلیا…