آئی سی سی ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج 2 مقابلے،ایک میں کڑاکے کا جوڑ پڑے گا،
| | | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج 2 مقابلے،ایک میں کڑاکے کا جوڑ پڑے گا،

گوہاٹی۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ وارم اپ میچز،آج 2 مقابلے،ایک میں کڑاکے کا جوڑ پڑے گا،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ وارم اپ میچزمیں آج 2 مقابلے ہونگے۔ہفتہ 30  ستمبر کے میچز میں سے ایک بڑا کانٹے کا مقابلہ ہوگا،دوسرا میچ ون سائیڈڈ ہوسکتا ہے۔…