فیکا نے گھنٹی بجادی،انٹرنیشنل کرکٹ تباہ

فیکا نے گھنٹی بجادی،انٹرنیشنل کرکٹ تباہ

  ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ   فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن فیکا کے صدر کو تشویش ہوگئی ہے کہ اگر ٹی 20 لیگز کا فوری حل نہ ملا تو مردوں کا بین الاقوامی کرکٹ کیلنڈر جلد ہی ٹوٹ پھوٹ پر پہنچ سکتا ہے۔ فرنچائز ٹی 20 لیگز کا ہر گزرتے سال کے ساتھ کیلنڈر…

کرپشن چارجز،انٹرنیشنل کرکٹ امپائر معطل
|

کرپشن چارجز،انٹرنیشنل کرکٹ امپائر معطل

    دبئی ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کرپشن پر آئی سی سی نے انٹرنیشنل امپائر معطل کر دیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے امپائر جتن کشیپ پر آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ  کی دو  خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ خلاف ورزیاں 2022 میں بین الاقوامی میچوں کی تحقیقات کے نتیجے…

ہتھیار پھینک دیئے،پاکستان بھارت میں ورلڈ کپ کھیلے گا،نجم سیٹھی کو کس نے یہ حکم دیا
| | | | | | | |

ہتھیار پھینک دیئے،پاکستان بھارت میں ورلڈ کپ کھیلے گا،نجم سیٹھی کو کس نے یہ حکم دیا

      لاہور ،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان نے ہتھیار پھینک دیئے۔بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئے گا لیکن پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے گا۔یوں برابری کی سطح کی یہ پاکستان کی حکومت اور اس کے زیر انتظام کام کرنے والے پی سی بی حکام نے کلیئر انداز میں عندیہ دے…

پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری
| | | | | | | | |

پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری

    لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی ایشیا کپ پر ہارگیا،ورلڈ کپ پر بھی بھارت کے سامنے بے بس،اعتراف نامہ جاری پی سی بی نے بھارتی میڈیا اور اس کے بورڈ کی تصدیق کردی۔آئی سی سی میں ورلڈ کپ کو لے کر کسی بھی حوالہ سے ہائپرڈ ماڈل…

ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب
| | | | | | | |

ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب

  لاہور ،کرک اگین ڈاٹ کام ایشیا کپ ،ورلڈ کپ،بھارت کیلئے پی سی بی کا پہلی بار بمبار جواب پی سی بی کا بھارتی اور آئی سی سی کے مبینہ بیانیہ کا آفیشل رد عمل آگیا ہے۔پاکستان نے بھارت میں ورلڈ کپ میچز کھیلنے سے آفیشل طور پر انکار کردیا ہے۔آئی سی سی نے تصدیق…

بھارت کیلئے جوابی دھچکا،پاکستان کے ورلڈ کپ میچز تیسرے ملک میں،مشاورت ہوگئی
| | | | | | | |

بھارت کیلئے جوابی دھچکا،پاکستان کے ورلڈ کپ میچز تیسرے ملک میں،مشاورت ہوگئی

  دبئی،ڈھاکا،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی میٹنگ میں بھارت کے لئے بڑا دھچکا،ورلڈ کپ 2023 کے پاکستانی میچز بھارت کی بجائے بنگلہ دیش میں کروانے پر بات ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔   معروف کرکٹ ویب کرک انفو کے مطابق گزشتہ ہفتہ ہونے والی آئی سی سی  میٹنگ میں اس پر…

بابر اعظم سال کے بہترین کرکٹر ،سوبرز ٹرافی، سیٹھی کی مبارکباد
| | | | | | |

بابر اعظم سال کے بہترین کرکٹر ،سوبرز ٹرافی، سیٹھی کی مبارکباد

    دبئی ،لاہور،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی کی سالانہ سر گیری سوبرز ٹرافی بابر اعظم نے جیت لی۔آئی سی سی پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈ کی سب سے بڑی اور گولڈن ٹرافی برائے سال 2022 پاکستان کے کپتان کے نام رہی۔انہوں نے 44 میچز میں 2598 رنز بنائے۔ائی سی سی کی ویمنز…

کرکٹ پھر جوئے کی لپیٹ میں،میچ فکسنگ پر ٹی 10 لیگ کے خلاف تحقیقات
| | |

کرکٹ پھر جوئے کی لپیٹ میں،میچ فکسنگ پر ٹی 10 لیگ کے خلاف تحقیقات

    دبئی،لندن،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میچ فکسنگ کی ہاف درجن شکایات پر انکوائری شروع کردی ہے۔ابو ظہبی ٹی 10 لیگ ریڈار پر آگیا ہے۔انگلینڈ کے 16 کھلاڑی شریک تھے۔ان میں ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بننے والی ٹیم کے 4 کھلاڑی ایلکس ہیلز،معین علی،عادل رشید شامل تھے۔انگلینڈ کے بعض پلیئرز کو معاوضہ…

سدرہ امین کا ایوارڈ،امام الحق سرپرائز ،ٹی 20 ورلڈ کپ ویور شپ ریکارڈ
| | | | | | |

سدرہ امین کا ایوارڈ،امام الحق سرپرائز ،ٹی 20 ورلڈ کپ ویور شپ ریکارڈ

    دبئی،کراچی۔کرک اگین رپورٹ   جو ہوگیا،اس کی بات مت کریں۔آگے چلیں،کراچی ٹیسٹ نیا دن اور نیا میچ ہے،جیتنے کی کوشش کریں گے ۔دوںوں ٹیسٹ ہمارے ہاتھ میں تھے۔یہ باتیں پاکستان کے اوپنر امام الحق نے نیشنل بنک ایرینا کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کی ہیں۔ لیفٹ ہینڈ بیٹر نے کہا ہے کہ…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 فائنل کا شیڈول آگیا
| | | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 فائنل کا شیڈول آگیا

    کرک اگین رپورٹ   پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس سے باہر ہونے کے قریب تر ہے۔ادھر اس کے فائنل کا حتمی شیڈول تیار ہوگیا ہے۔ آئی سی سی ذرائع کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2 کا فائنل 7 جون سے اوول میں کھیلا جائے گا ۔یہ 11 جون تک ہوگا…

بارش کا خوف،ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے لئے قوانین تبدیل،فینز کے لئے گڈ نیوز
| | | | | | | |

بارش کا خوف،ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کے لئے قوانین تبدیل،فینز کے لئے گڈ نیوز

  میلبرن،دبئی،کرک اگین رپورٹ   میلبورن میں  ٹی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کو واش آئوٹ سے بچانے کے لیے کرکٹ کے دیرینہ گیلے موسم کے قوانین کو تبدیل جا رہا ہے ۔ پیر کا مقررہ دن لمبے وقت کے لئے مختص کیا جارہا ہے ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے مقامی منتظمین اسپانسرز اور…

جعلی فیلڈنگ،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا اعلان جنگ،بھارتی فتح چیلنج
| | | | | | |

جعلی فیلڈنگ،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا اعلان جنگ،بھارتی فتح چیلنج

  ڈھاکا،برسبین،کرک اگین رپورٹ   بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھارتی بورڈ اور امپائرز کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔بی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف ایڈیلیڈ اوول میں اپنی ٹیم کے میچ کے دوران متنازعہ امپائرنگ کا معاملہ اٹھائیں گے۔ بی سی بی…