آئی پی ایل 2023،فائنل سے پہلے آج بڑاشو،ممبئی یا گجرات،کون ہوگا فاتح
| | | |

آئی پی ایل 2023،فائنل سے پہلے آج بڑاشو،ممبئی یا گجرات،کون ہوگا فاتح

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 کے اہم ترین میچ میں آج جمعہ 26 مئی کو 2 بہترین ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ایک دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز ہے،جو ٹیبل کی نمبر 4 ٹیم ہے اور ایونٹ کی نمبر ون سائیڈ کو ہراکر یہاں تک آئی ہے۔گجرات ٹائٹنز اور ممبئی انڈینز آمنے سامنے ہونگے۔یہ آئی پی…