ورلڈچیمپئن بننے کا دن،پی سی بی عمران خان سے خوفزدہ یا ریموٹ کنٹرول،رمیزراجہ نے حق اداکردیا
| | | | | | |

ورلڈچیمپئن بننے کا دن،پی سی بی عمران خان سے خوفزدہ یا ریموٹ کنٹرول،رمیزراجہ نے حق اداکردیا

کرک اگین رپورٹ ورلڈچیمپئن بننے کا دن،پی سی بی عمران خان سے خوفزدہ یا ریموٹ کنٹرول،رمیزراجہ نے حق اداکردیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان 1992 کا ورلڈ کپ آج جیتا تھا۔25 مارچ کو پاکستان دنیائے کرکٹ کا عالمی چیمپئن بناتھا۔وسیم اکرم فائنل کے ہیرو تھے۔جاوید میاں داد ٹورنامنٹ کے دوسرے اور پاکستان…