انڈر 19 ورلڈکپ شروع،کرکٹ کی زیرو پاور امریکا کو پہلے میچ میں شکست
| | | |

انڈر 19 ورلڈکپ شروع،کرکٹ کی زیرو پاور امریکا کو پہلے میچ میں شکست

بلوم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ شروع،کرکٹ کی زیرو پاور امریکا کو پہلے میچ میں شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2024 کا پہلا میچ ۔کرکٹ کی زیرو پاور امریکا کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوگئی ہے۔بلوم فائونٹین میں آج سے لٹل اسٹارز کا منی ورلڈکپ…