انڈر 19 ایشیا کپ فائنل ٹکٹ،پاکستان آسانی،بھارت زبردست خطرے میں
| | | |

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل ٹکٹ،پاکستان آسانی،بھارت زبردست خطرے میں

دبئی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ایشیا کپ فائنل ٹکٹ،پاکستان آسانی،بھارت زبردست خطرے میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انڈر 19 ایشیاکپ فائنل کی جنگ۔پاکستان صرف  194 رنزکی دوری پر۔بھارت شدید خطرے میں ہے۔دبئی میں جاری سیمی فائنلز کی پہلی اننگز مکمل ہوگئی ہیں۔ پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات ٹیم 89 پر 5…