جنید خان بھی بائولنگ کوچ بن گئے
| | |

جنید خان بھی بائولنگ کوچ بن گئے

    جنید خان پاکستان انڈر 19 کے بولنگ کوچ مقرر لاہور، 31 دسمبر 2023پی سی بی میڈیا ریلیز سابق فاسٹ بولر جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد پاکستان انڈر 19 کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے، جنہوں نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ…