| | |

جنید خان بھی بائولنگ کوچ بن گئے

 

 

جنید خان پاکستان انڈر 19 کے بولنگ کوچ مقرر

لاہور، 31 دسمبر 2023پی سی بی میڈیا ریلیز

سابق فاسٹ بولر جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد پاکستان انڈر 19 کا بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے، جنہوں نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

جنید جو اس سے قبل اسلام آباد ریجن کے ہیڈ کوچ تھے،انہوں نے حنیف محمد ٹرافی 24-2023 میں ٹیم کو فتح دلائی۔ 34 سالہ کرکٹر نے 107 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 189 وکٹیں حاصل کیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *