انڈر 19 یوتھ کرکٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی
| | | |

انڈر 19 یوتھ کرکٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 یوتھ کرکٹ سیریز کے آغاز پر بین الاقومی کرکٹ میدان ملتان سٹیڈیم پر دونوں ممالک کے مابین چار روزہ میچ کی چیمپئن ٹرافی کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ۔ میزبان پاکستان جونیئر ٹیم کے کپتان سعد بیگ اور بنگلہ دیش جونیئر ٹیم کے…