پی سی بی کمیٹی کا اجلاس ،موسم گرما کیلئے اسٹیڈیم کی تیاری
| | |

پی سی بی کمیٹی کا اجلاس ،موسم گرما کیلئے اسٹیڈیم کی تیاری

    لاہور یکم اکتوبر،2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی کمیٹی کا اجلاس ،موسم گرما کیلئے اسٹیڈیم کی تیاری پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی کے دس میں سے ایک رکن مصطفی رمدے نے آن لائن…