کولمبو اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کی کلاس،رات گئے کھلاڑی بند،علی الصبح ہوٹل روانہ
| | |

کولمبو اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کی کلاس،رات گئے کھلاڑی بند،علی الصبح ہوٹل روانہ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو اسٹیڈیم میں شکست کے بعدقومی ٹیم کی کلاس،رات گئے کھلاڑی بند،علی الصبح ہوٹل روانہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے زمان خان کو قومی ٹیم کی شکست کے باوجود سراہاجارہا ہے،انگلینڈ کے سابق کھلاڑی نک نائٹ نے کہا ہے کہ زمان خان کیا چیز ہے،اس…

شکست شرمناک،زمان خان اکیلا کھیلا،ورلڈکپ کیلئے کنفیوژن فوری ختم کریں،شعیب اختر برس پڑے
| | | | |

شکست شرمناک،زمان خان اکیلا کھیلا،ورلڈکپ کیلئے کنفیوژن فوری ختم کریں،شعیب اختر برس پڑے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ شکست شرمناک،زمان خان اکیلا کھیلا،ورلڈکپ کیلئے کنفیوژن فوری ختم کریں،شعیب اختر برس پڑے۔ککٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ زمان خان نے کلاس بائولنگ کی،اس نے ثابت کیا،جتنا میچ بنایا۔زمان خان نے بنایا،انہوں نے پی ایس ایل میں اچھی بالز کیں۔پاکستان ویل ٹیم…

مزید اوورز کٹ گئے،ٹائم سیٹ،پھر بارش ہوئی تو سری لنکا کیلئے ہدف کیا
| | |

مزید اوورز کٹ گئے،ٹائم سیٹ،پھر بارش ہوئی تو سری لنکا کیلئے ہدف کیا

    کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کا میچ 42 اوورز فی اننگ کا ہوگیا ہے۔میچ شروع ہونے والا ہے لیکن اگر بارش ہوئی تو مزید اوورز کٹیں گے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان کرکٹ ٹیم مشکل میں ہے۔ 27 اوورز 4 بال میں پاکستان نے 5 وکٹ کھو دیئے ہیں…

ایشیا کپ،پاکستان ٹاس جیت گیا،بابر اعظم کا فیصلہ سری لنکن کپتان کے پلان پر ،اہم انکشاف
| | |

ایشیا کپ،پاکستان ٹاس جیت گیا،بابر اعظم کا فیصلہ سری لنکن کپتان کے پلان پر ،اہم انکشاف

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان ٹاس جیت گیا،بابر اعظم کا فیصلہ سری لنکن کپتان کے پلان پر ،اہم انکشاف ایشیا کپ سپر4 کا اہم ترین میچ۔سیمی فائنل کی شکل۔پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔کولمبو میں بارش رک گئی ہے اور ٹاس ہوگیا ہے۔فی اننگ 5 اوورز کم ہوگئے ہیں۔یوں اب 45 اوورز اننگ کا ون ڈے میچ…

گردن پروٹیکٹر آگیا،کولمبو کی تازہ ترین صورتحال،پاک سری لنکا میچ اپ ڈیٹ
| | | |

گردن پروٹیکٹر آگیا،کولمبو کی تازہ ترین صورتحال،پاک سری لنکا میچ اپ ڈیٹ

    کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں کی حفاظت کے لئے بیٹنگ کے دوران خصوصی حفاظتی سامان متعارف کروادیا ہے،یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا،کھلاڑی سر اعر گرن پر بال لگنے سے محفوظ ہونگے،اسے گردن پروٹیکٹر کا نام دیا گیا ہے۔ ایشیا کپ 23 کے لئے پاکستان کے کھلاڑی شاہ نواز دھانی کولمبو پہنچ کر ٹیم…

بھارتی بیٹنگ بھی ٹھس،106 رنز میں 9وکٹیں،بارش،اوورز کتنے بجے کٹیں گے
| | |

بھارتی بیٹنگ بھی ٹھس،106 رنز میں 9وکٹیں،بارش،اوورز کتنے بجے کٹیں گے

  کولمبو ،کرک اگین چند گھنٹے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا 356 اسکور کے ساتھ باجا بجانے والی بھارتی بیٹنگ لائن آج سری لنکا کے خلاف بد ترین ہزیمت سے دوچار ہوگئی ہے۔ ایشیا کپ 2023 کے سپر 4 میں کولمبو میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ گلے پڑا۔80 رنز کا اوپننگ سٹینڈ…

پاکستان کو ہرانے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کا جشن
| | | |

پاکستان کو ہرانے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کا جشن

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو شکست دینے والی بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھرپور جشن منایا ہے۔کولمبو میں گزشتہ رات جیت کے بعد کیک کاٹے گئے اور کھلاڑیوں نے ہلہ گلہ کیا۔ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہوٹل سوئمنگ میں بھی وقت گزارا۔ ویرات کوہلی۔ہردک پانڈیا اور شبمان گل کے ساتھ دیگر بھارتی پلیئرز بھی موجود تھے اور…

بارش رکی تو پاکستان ٹیم رنز کے سیلاب میں ڈوب گئی،بھارت کا بڑا ٹوٹل
| | | |

بارش رکی تو پاکستان ٹیم رنز کے سیلاب میں ڈوب گئی،بھارت کا بڑا ٹوٹل

  کولمبو،کرک اگین رپورٹ   پاکستان نے اپنے خلاف ہنستے کھیلتے 2 سنچریاں بنوالیں ۔یوں بھارت نے ایشیا کپ میچ میں پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر 356 اسکور بناڈالے۔ کولمبو میں بارش رکی تو رنز کا سیلاب آگیا۔پاکستان ٹیم اور فینز پر گھن گرج اور رنز کے سیلاب نے بارش کردی ۔ ویرات کوہلی…

ایشیا کپ،کولمبو میں تیزبارش،آج ممکن ہوا تو کتنا ہدف ملے گا،کل ہوا تو کیا ہوگا
| | |

ایشیا کپ،کولمبو میں تیزبارش،آج ممکن ہوا تو کتنا ہدف ملے گا،کل ہوا تو کیا ہوگا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،کولمبو میں تیزبارش،آج ممکن ہوا تو کتنا ہدف ملے گا،کل ہوا تو کیا ہوگا۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں تیز بارش جاری ہے۔گرائونڈ میں پانی جمع ہوگیا ہے۔پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ سپر 4 کا میچ بارش سے رک گیا ہے۔ کولمبو میں جس وقت میچ رکا۔بھارت نے 24 اووز ایک…

ایشیاکپ،پاک بھارت میچ کے متبادل دن پر پہلا اعتراض،بنگلہ دیش سری لنکا کا کل کا میچ دونوں کلئے اہم بن گیا
| | | | |

ایشیاکپ،پاک بھارت میچ کے متبادل دن پر پہلا اعتراض،بنگلہ دیش سری لنکا کا کل کا میچ دونوں کلئے اہم بن گیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ،پاک بھارت میچ کے متبادل دن پر پہلا اعتراض،بنگلہ دیش سری لنکا کا کل کا میچ دونوں کلئے اہم بن گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کیلئے متنادل رکھے جانے پر پہلا سخت رد عمل بنگلہ دیش کی جانب سے آیا ہے۔اس…

ایشیا کپ،افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کو شکایت کردی
| | | | |

ایشیا کپ،افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کو شکایت کردی

کابل،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کو شکایت کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میچ میں نیٹ رن ریٹ ایشو پر باقاعدہ شکایت درج کروادی ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں غلط نیٹ رن ریٹ کلکولیشن  نے انہیں ایشیا…

ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ بھارت،بارش سے نمبٹنے کیلئے بڑا فیصلہ ہوگیا
| | | |

ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ بھارت،بارش سے نمبٹنے کیلئے بڑا فیصلہ ہوگیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ پاکستان بمقابلہ بھارت،بارش سے نمبٹنے کیلئے بڑا فیصلہ ہوگیا۔ایشیا کپ کی تازہ ترین،پاکستان اور بھارت میچ کے حوالہ سے کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سابق بھارتی کرکٹرز سمیت پاکستانی اور نیوٹرل حلقوں سے سخت تنقید کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے زیر اثر ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ…