ایشین گیمز کرکٹ ،پاکستان کانسی کے تمغہ سے بھی محروم ،بنگلہ دیش جیت گیا
| | |

ایشین گیمز کرکٹ ،پاکستان کانسی کے تمغہ سے بھی محروم ،بنگلہ دیش جیت گیا

    ہانگزو ( چین ) 25 ستمبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز ایشین گیمز کرکٹ ،پاکستان کانسی کے تمغہ سے بھی محروم ،بنگلہ دیش جیت گیا بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشین گیمز ویمنز کرکٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل…