افغان کھلاڑی جس بیٹ سے پٹے،اس کا جائزہ لینے پہنچ گئے،پھر کیا ہوا
| | |

افغان کھلاڑی جس بیٹ سے پٹے،اس کا جائزہ لینے پہنچ گئے،پھر کیا ہوا

اندور،کرک اگین رپورٹ افغان کھلاڑی جس بیٹ سے پٹے،اس کا جائزہ لینے پہنچ گئے،پھر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان اور بھارت کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں کئی ڈرامے ہوئے،ایک کرکٹ فین میدان میں داخل ہوکر ویرات کوہلی سے لپٹ گیا،بھارت میں ہر سال یہ واقعات ہوا کرتے ہیں…