| | |

افغان کھلاڑی جس بیٹ سے پٹے،اس کا جائزہ لینے پہنچ گئے،پھر کیا ہوا

اندور،کرک اگین رپورٹ

افغان کھلاڑی جس بیٹ سے پٹے،اس کا جائزہ لینے پہنچ گئے،پھر کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان اور بھارت کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں کئی ڈرامے ہوئے،ایک کرکٹ فین میدان میں داخل ہوکر ویرات کوہلی سے لپٹ گیا،بھارت میں ہر سال یہ واقعات ہوا کرتے ہیں لیکن سکیورٹی روکنے میں ناکام ہوجاتی ہے۔

دوسرا واقعہ یہ ہوا کہ بھارتی کھلاڑی  شیوم دوبے کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت میچ یکطرفہ ہوگیا،افغانستان بھارت کی اہم وکٹیں لے کر بھی ایسے ہارا کہ جیسے بچے ہارتے ہیں۔اس کے بعد کیا تھا ،افغان کھلاڑیوں نے مار دلانے والے شوام دوبے کا بیٹ پکڑ لیا اور چیک کرنے لگے کہ اس میں کیا فٹ تھا،اس کی وجہ سے انہیں ناکامی ہوگئی ہے۔

افغانستان بھارت میں دوستانہ سیریز تو ہارگیا،روہت شرما کے ساتھ پھر ہوئی بری

یاد رہے کہ آج اتوار کو افغانستان ٹیم بھارت سے دوسرا ٹی 20 میچ ہارکرسیریز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *